04/09/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوسناک خبر
نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دھنی بخش ولد حافظ عبیداللہ بروہی کا فرزند اس فانی دنیا سے انتقال کر گیا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ 04/09/2026 بروز جمعہ شام 6 بجے، گاؤں حاجی سائیں رکھیو بروہی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔