Khyber Times

Khyber Times Khyber Times YouTube Channel promote & explore Khyber land. its culture, traditions, businesses, food

23/03/2026

آپ کے فینز اور فالوورز آپ کے جنازے میں نظر نہیں آتے، نہ ہی وہ آپ کے لیے انصاف مانگتے ہیں۔ جب آپ کا اکاؤنٹ اور ویڈیوز بند ہو جاتے ہیں تو آپ کا قصہ بھی وہیں ختم ہو جاتا ہے۔ خیبر ٹائمز
سوشل میڈیا ایک وقتی اور غیر سنجیدہ پلیٹ فارم ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جن کا مواد صرف فحاشی پھیلانے یا اپنے جسم کی نمائش پر مبنی ہوتا ہے۔ اس کے لیے اپنی زندگی اور رشتے خراب نہ کریں، کیونکہ یہ ایک عارضی ہوا کا جھونکا ہے جو کسی بھی وقت ختم ہو سکتا ہے۔ خیبر ٹائمز
لیکن آپ کے اپنے، یعنی خاندان، رشتہ دار اور ہمسائے، آپ کے ساتھ آخر تک کھڑے رہتے ہیں، حتیٰ کہ قبر تک ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اس لیے سوشل میڈیا کی وجہ سے اپنے قریبی رشتوں کو خراب نہ کریں، کیونکہ اس کا انجام اکثر نقصان اور پچھتاوے کی صورت میں نکلتا ہے۔
📝 خیبر ٹائمز

کل سعودی عرب میں پہلا رمضان ہوگا۔ ✨🌙 رمضان المبارک کا چاند سعودی عرب میں نظر آگیا۔ سپریم کورٹ آف سعودی عرب کی ابزرویٹو ک...
17/02/2026

کل سعودی عرب میں پہلا رمضان ہوگا۔ ✨🌙
رمضان المبارک کا چاند سعودی عرب میں نظر آگیا۔ سپریم کورٹ آف سعودی عرب کی ابزرویٹو کمیٹی شام سے شہادتوں اور گواہان کے بیانات کے لیے پورے کنگڈم کو مانیٹر کر رہی تھی اور اب رمضان المبارک کا سرکاری طور پر اعلان کیا گیا۔
رمضان مبارک ✨

11/02/2026

پی ایس ایل اکشن میں نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں سب سے مہنگا خریدا گیا کھلاڑی ہے۔ خیبر ٹائمز

لنڈیکوتل موسم : سورج کی انٹری، برف باری روکھنے کی چانسس زیادہ۔
23/01/2026

لنڈیکوتل موسم : سورج کی انٹری، برف باری روکھنے کی چانسس زیادہ۔

لنڈیکوتل میں آج صبح کا آغاز ⛄ ماشاللہ 😍
23/01/2026

لنڈیکوتل میں آج صبح کا آغاز ⛄ ماشاللہ 😍

22/01/2026

پختونخوا حکومت کا 20 کلو آٹا کا تھیلہ 2220 روپے نرخ مقرر، پیکنگ پر سرکاری سٹیمپ ہوگا۔ ذخیرہ اندوزوں کو بڑا نقصان۔ مشیر خزانہ

21/01/2026

لنڈیکوتل، جمعرات اور جمعہ کے دن کو درجہ حرارت 2 ڈگری سنٹی گریڈ تک گرنے اور برف باری کا بھی امکان ہے

15/01/2026

لنڈیکوتل بازار میں آج غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے خلاف پولیس کی کاروائ، 5 سے زائد افراد ڈیپورٹ۔ کاروائی جاری رہیگی۔ انتظامیہ

06/01/2026

لنڈی کوتل میں آئندہ تین دنوں کے دوران سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔ خیبر ٹائمز

لنڈیکوتل میں آج بارش ہوئی جس کے باعث درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آ گئی اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ...
30/12/2025

لنڈیکوتل میں آج بارش ہوئی جس کے باعث درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آ گئی اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی صورتِ حال بھی نہایت خراب ہے؛ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بمشکل دو گھنٹے کے لیے آتی ہے، جس کی وجہ سے بچوں، بزرگوں اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

21/12/2025

موسمِ سرما کا انقلاب (ونٹر سولسٹس) عموماً 20 دسمبر سے 23 دسمبر کے درمیان آتا ہے — اس سال یہ 21 دسمبر کو ہے۔ اس کے برعکس، شمالی نصف کرے میں موسمِ گرما کے انقلاب کے دوران زمین کا بالائی حصہ سورج کی طرف جھکا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے سال کا سب سے لمبا دن اور سب سے چھوٹی رات ہوتی ہے۔

📝 خیبر ٹائمز

17/12/2025

لنڈیکوتل، ڈبل اے سی شہاب الدین اور تحصیلدار تیمور آفریدی کا افغان مہاجرین کو آج افغانستان جانے اور باعزت واپسی کا نوٹس جاری کیا۔ کل باڑہ میں افغان مہاجرین کے خلاف کاروائی بھی ہوئی تھی اور گرفتاریاں بھی جس کے بعد لنڈیکوتل بازار اور گاؤں میں بھی افغان مہاجرین کو انخلاء کا نوٹس جاری کیا گیا۔

Address

Shinwari LKL
Landi Kotal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khyber Times:

Share