01/06/2024
مشیر وزیرِ اعلی پنجاب برائے سیاسی اُمور ذیشان ملک کی ٹکٹ ہولڈر پی پی 94 مہر شاہ بہرام برال ایڈووکیٹ سے 90 شاہراہ میں اہم ملاقات۔ حلقہ اور زمینداروں کے مسائل ان کے حل اور آئیندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال۔