13/09/2026
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے حکم پر چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر، حکومتِ پنجاب نے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) و ٹکٹ ہولڈر NA-93 سردار سید محمد رضا بخاری صاحب کو سرکاری طور پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع چنیوٹ کا ممبر بنا دیا۔