Lakki marwat pti

Lakki marwat pti Post Share kiya karo

23/08/2022
23/08/2022

‏28 اگست کو پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ ہے اور عمران خان کا پشاور جلسہ بھی ہے
پاکستانیوں کیا دیکھو گے؟
میچ یا جلسہ؟؟

23/08/2022

سندھ میں کل اور پرسوں اسکولوں، کالجوں کی تعطیل کا اعلان

23/08/2022

اقوام متحدہ نے عمران خان پر لگے مقدمات کو غیر قانونی اور انسانی خلاف ورزی کہہ دیا👇👇🇵🇰🌹

کراچی کے حلقے این اے 245 میں بڑی کامیابی حاصل کرنے والے اور مخالفین کی ضمانتیں ظبط کرنے والے عمران خان کے امیدوار ایم ای...
23/08/2022

کراچی کے حلقے این اے 245 میں بڑی کامیابی حاصل کرنے والے اور مخالفین کی ضمانتیں ظبط کرنے والے عمران خان کے امیدوار ایم این اے محمود مولوی کی اپنے لیڈر سے ملاقات!

23/08/2022

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

23/08/2022
23/08/2022

عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے احمقانہ کیس اور ان کی لائیو تقریروں پر پابندی کی بدولت گزشتہ 3 دنوں میں خان صاحب کو بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل ہوئی جس نے انہیں امریکا سے روس تک گھر گھر پہنچا دیا ہے۔ روس کی انتہائی مقبول RT رپورٹس:

23/08/2022

نوجوانو، حقیقی آزادی کی اس فیصلہ کن تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔

ابھی “YES” لکھ کر 03001119444 پر “WhatsApp“ کریں اور عمران ٹائیگرز کا حصہ بن جائیں!

Address

Lakki Marwat
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki marwat pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share