PTI Lakki Marwat

PTI Lakki Marwat قیدی نمبر 804

13/05/2026

ایک ریاست ، دو دستور۔۔۔

12/05/2026

پیغام مُراد سعید کا فیصلہ آپ کا

12/05/2026

عمران احمد خان نیازی

‏لندن پلان اور فالس فلیگ آپریشنز نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے؛ پاکستان کے ادارے اور معیشت گروی رکھ دی گئی ...
12/05/2026

‏لندن پلان اور فالس فلیگ آپریشنز نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے؛ پاکستان کے ادارے اور معیشت گروی رکھ دی گئی ہے، اپنی آزادی اور ملک کی بقا کی خاطر آواز اٹھانا اب فرض بن چکا ہے۔ بلاشبہ آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے

‏اگر یہ ناانصافی آپ کے اپنوں کے ساتھ ہوتی تو کیا آپ تب بھی خاموش رہتے؟‎
12/05/2026

‏اگر یہ ناانصافی آپ کے اپنوں کے ساتھ ہوتی تو کیا آپ تب بھی خاموش رہتے؟

15/12/2025

‏”ایسا کون سا لیڈر ہے، جس نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہسپتال بنائے، یونیورسٹی بنائی، اتنا کچھ حاصل کیا۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آج عمران خان اناؤنس کرے کہ مجھ سے شوکت خانم کے باہر آکر ملیں اور 1 ارب روپے عطیہ کریں تو پاکستان کیا، دُنیا بھر سے لوگ اُسے ملنے آئینگے اور 1 ارب بھی دینگے، اللّٰہ نے اُسے یہ مقام دیا ہے۔“
اداکار بلال قریشی

15/12/2025

13/12/2025

وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے حکومت کو چیلنج دے دیا کہ اپ جگہ سلیکٹ کر لیں ہم ایک کارکن کو کھڑا کریں گے اپ نواز شریف کو کھڑا کر دیں اپ جیت گئے تو ہم سیاست چھوڑ دیں گے

13/12/2025

یزید کے دربار میں بھی سرکاری ملاوں نے بعیت کی تھی لیکن حق خیمے میں تھا ! آج بھی حق دربار میں نہیں زندان میں ہے

12/12/2025

عمران خان کو منتقل کرنا ہے تو کر کے دیکھ لیں- پہلے سے زیادہ لوگ وہاں اکٹھے ہوں گے زرداری اور بلاول عمران خان کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے- سندھ برداشت نہیں کر سکتا, اگر سندھ کھڑا ہو گیا تو بلاول اور زرداری کیا کریں گے:
علیمہ خان

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share