18/08/2022
ایف ای ار اور جیل کے سلاخوں سے مجھے ڈرانے والوں سن لو مرد ھوں چوڑیاں پہن کر عورت نہیں ھوں عوام کی خدمت کے لیے جیل جانا کیا پھانسی کے پندے کو چوم کر تختے پر کھڑا ھونے کے لیے تیار ھوں پولیس مجھے گرفتارکرنے کے لیے تکلیف نہ کریں جب ضرورت ھو تو خود ابائ گاوں کے چھوٹے بڑے باشندوں جماعتی ساتھیوں منتخب چیرمینز اور وکلا برادرآن کے ساتھ ہار پہن کر گرفتاری پیش کروں گا کیونکہ جیل کے قید و بند میرے لیے یہ پہلی دفعہ نہیں بلکہ مجھے والدصاحب سے ورثہ میں ملی ھے