مسیحا ویلفیر ٹرسٹ

مسیحا ویلفیر ٹرسٹ We straggles for

*کسی کی مدد کے لئے ہاتھوں کا بڑا ہونا ضروری نہیں، بلکہ حوصلوں کا بڑا ہونا ضروری ہے۔*
18/08/2021

*کسی کی مدد کے لئے ہاتھوں کا بڑا ہونا ضروری نہیں، بلکہ حوصلوں کا بڑا ہونا ضروری ہے۔*

یہ تصاویر ایک غریب عورت کے گھر کی ہیں واحد بوسیدہ کمرہ جسکی رہی سہی کسر حالیہ بارشوں نے نکال دی۔بقول بوڑھی عورت کے رات ک...
31/07/2021

یہ تصاویر ایک غریب عورت کے گھر کی ہیں واحد بوسیدہ کمرہ جسکی رہی سہی کسر حالیہ بارشوں نے نکال دی۔بقول بوڑھی عورت کے رات کو خوف اتا ہے کہ کمرہ گر نہ جاۓ کمانے والا کوئی نہیں۔۔۔۔
مدد کی غرض سے ہمیں یہ تصاویر بھیجی ہیں انشاءاللہ اواز اٹھائیں گے۔۔اور مدد بھی کرینگے۔۔
دوستوں سے حسب توفیق مدد کی گزارش ہے۔۔

20/05/2021
  لکی مروت نے ایک دوست کی جانب بھیجا گیا صدقہ کا گوشت 100 سے زیادہ گھرانوں میں تقسیم کردیا اللہ تعالی انکا صدقہ قبول فرم...
28/04/2021

لکی مروت نے ایک دوست کی جانب بھیجا گیا صدقہ کا گوشت 100 سے زیادہ گھرانوں میں تقسیم کردیا اللہ تعالی انکا صدقہ قبول فرماۓ۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔
مسیحا ویلفئیر ٹرسٹ لکی مروت
رابطہ 03459670240

اور قیامت کے دن جب اللہ پوچھےگا میں نے تمہیں مال دولت دی تھی تم نے کہاں خرچ کیا تھاتو کیا جواب دیں گے ہم کے زنا شراب 🍷 ع...
24/11/2020

اور قیامت کے دن جب اللہ پوچھےگا میں نے تمہیں مال دولت دی تھی تم نے کہاں خرچ کیا تھا
تو کیا جواب دیں گے ہم کے زنا شراب 🍷 عیاشیوں اور فضولیات میں خرچ کیے تھے
تھوڑا نہیں پورا سوچو اور اپنے اردگرد کے ایسے یتیم اور غریب لوگوں پر خرچ کرو اللہ کے ساتھ تجارت کرو یہ بڑے فائدے میں رہےگا
شکریہ

وسائل محدود 🙂ارادے بلند✌✌صفائی مہم
13/11/2020

وسائل محدود 🙂
ارادے بلند✌✌
صفائی مہم

  مروتانشاءاللہ✌آپ بھی اس کارخیر میں شامل ہوسکتے ہیں۔۔محلہ مسلم اباد لکی سٹی
10/11/2020

مروت
انشاءاللہ✌
آپ بھی اس کارخیر میں شامل ہوسکتے ہیں۔۔
محلہ مسلم اباد لکی سٹی

الحمداللہ کئی دوست ہمارے صفائی کے مشن میں شامل ہوگئے ہیں۔۔آئیں اپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔۔
08/11/2020

الحمداللہ کئی دوست ہمارے صفائی کے مشن میں شامل ہوگئے ہیں۔۔
آئیں اپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔۔

اپنا شیواہ ہے اندھیروں میں جلاتے ہیں چراغ۔۔۔محلہ مسلم آباد لکی مروت   کے زیر سایہ رضا کارانہ طور پر  بچے صفائی مہم میں ش...
06/11/2020

اپنا شیواہ ہے اندھیروں میں جلاتے ہیں چراغ۔۔۔
محلہ مسلم آباد لکی مروت کے زیر سایہ رضا کارانہ طور پر بچے صفائی مہم میں شریک ہیں۔۔۔
اپ بھی اگے ائیں۔۔۔بطور رضا کار
#وٹسپ 03049058217

اگر آپ کی بڑی پوزیشن سے کسی کو چھوٹا سا فائده پہنچ سکتا ہے تو اس میں رکاوٹ نہ بنیںتعصب نہ کریں بلکہ خوش ھوں کہ اللہ پاک ...
05/11/2020

اگر آپ کی بڑی پوزیشن سے کسی کو چھوٹا سا فائده پہنچ سکتا ہے تو اس میں رکاوٹ نہ بنیں
تعصب نہ کریں بلکہ خوش ھوں کہ اللہ پاک نے اپکو اس کار خیر کہ لئیے چنا ھے ۔۔۔

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Telephone

+923459670240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسیحا ویلفیر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مسیحا ویلفیر ٹرسٹ:

Share

Category