Additional Assistant Commissioner -I Lakki Marwat

Additional Assistant Commissioner -I Lakki Marwat organization #

29/10/2025

تحصیل غزنی خیل کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل کمنٹس باکس میں اپنے موبائل نمبر کے ساتھ لکھ کر ہمیں بھیجیں

23/06/2025

تحصیل غزنی خیل کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر1 کل بروز منگل 24جون 2025 کو دن11:00 بجے ان لائن کھلی کہچری کا انعقاد کر رہے ہیں، جس میں زمینداروں کے مسائل سنیں جائیں گے۔

21/05/2025

تحصیل غزنی خیل کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر غزنی خیل اکرام اللہ خان صاحب بروز جمعرات 22 مئ2025 کو دن12:00 بجے "ان لائن کھلی کہچری" کا انعقاد کر رہے ہیں، جس میں تحصیل غزنی خیل کے کسانوں کے مسائل سنیں جائیں گے۔

28/10/2024
26/10/2024

تحصیل غزنی خیل کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر غزنی خیل سلطان نور الدین احمر بروز بدھ 30 اکتوبر 2024 کو دن 11:00 بجے تحصیل میونسپل آفس غزنی خیل میں " کھلی کہچری" کا انعقاد کر رہے ہیں، جس میں تحصیل غزنی خیل کے تعلم اور صحت کے مسائل سنیں جائیں گے۔

20/09/2024

تحصیل غزنی خیل کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر غزنی خیل سلطان نور الدین احمر بروز سموار 23 ستمبر 2024 کو دن 10:00 بجے ڈاک بنگلہ درہ پیزو میں " کھلی کہچری" کا انعقاد کر رہے ہیں، جس میں تحصیل غزنی خیل کے تعلم، صحت، امن و امان
کے مسائل سنیں جائیں گے۔

Online Khuli Katchehri
16/08/2024

Online Khuli Katchehri

E-KachehriAdditional Assistant Commissioner Ghazni Khel shall be live at 02:00 pm on 12/08/2024 to listen and redress co...
10/08/2024

E-Kachehri

Additional Assistant Commissioner Ghazni Khel shall be live at 02:00 pm on 12/08/2024 to listen and redress complaints.

Address

Tehsil Office Near City Hospital Lakki Marwat
Lakki Marwat

Telephone

+92969510248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Assistant Commissioner -I Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share