Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel

Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel الخیر ویلفیئر ٹرسٹ فلاحی، اجتماعی اور امدادی کاموں کیلئے بنا ہے۔

19/11/2025

چیرمین خان سبز علی نے گلی میں لائٹس لگالیں تاکہ نماز کے لیے یا راستے میں آنے جانے والوں کے لیے آسانی ہو چونکہ موسم سرد ہونے کی وجہ سے اب اندھیرا زیادہ ہوتا ھے
❤️

09/11/2025

الحمدللہ❤️
گاؤں کے مدرسے کو قرآن پاک، نورانی قاعدے, راخل اور چاٹائی کی ضرورت تھی جو اللہ کے فضل کوم سے ثواب نیت سے الخیر ویلفیئر ٹرسٹ نے پوری کردی.
تمام حضرات سے الخیر ویلفیئر ٹرسٹ غازی خیل کے ساتھ تعاون کی اپیل جاتی ھے.

09/11/2025

💯

19/03/2025

الخیر ویلفیئر ٹرسٹ غازی خیل کی طرف سے غازی خیل کے چالیس مستحق گھرانوں میں رمضان المبارک کا دوسرا راشن پیکج دیا جائے گا.
اللّہ تعالیٰ ان سب کا حامی و ناصر ہو جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا اور مستحق گھرانوں کے لیے مالی امداد دی.
آمین 🙏

Address

Ghazi Khel
Lakki Marwat
28450

Telephone

+923470409162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel:

Share

Category