BISP Benazir Income Support Programme, the flagship social safety net of Pakistan.

یوم دفاع پر پاک فوج کے نوجوانوں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام۔ دنیا نے دیکھا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بہ...
06/09/2025

یوم دفاع پر پاک فوج کے نوجوانوں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام۔ دنیا نے دیکھا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بہادری اور جرات سے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کیا: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)* کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت درج کرانے کا طریقہ درج ذیل ہے:*شکایت درج کرنے کا طر...
19/08/2025

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)* کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت درج کرانے کا طریقہ درج ذیل ہے:

*شکایت درج کرنے کا طریقہ کار:*

1. *ہیلپ لائن پر کال کریں:*
بی آئی ایس پی کی ہیلپ لائن 0800-26477 پر کال کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔

2. *قریبی BISP دفتر سے رجوع کریں:*
اپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل یا ضلعی دفتر جا کر شکایت درج کروائیں۔

3. *آن لائن شکایت درج کریں:*
BISP کی ویب سائٹ یا شکایتی پورٹل پر جا کر اپنی شکایت آن لائن بھی درج کی جا سکتی ہے۔

4. *ویری فیکیشن کے لیے معلومات دیں:*
شکایت درج کراتے وقت اپنا CNIC نمبر، تفصیل اور کٹوتی کی نوعیت واضح طور پر بتائیں۔

*نوٹ:* کسی بھی ایجنٹ کو اضافی رقم دینا غیر قانونی ہے۔ کٹوتی یا بدسلوکی کی صورت میں فوری شکایت کریں۔
آپ کی شکایت پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے آج کاغان میں بی آئی ایس پی رجسٹریشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس سینٹر کے قیام کا مقصد...
17/08/2025

چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے آج کاغان میں بی آئی ایس پی رجسٹریشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس سینٹر کے قیام کا مقصد علاقےکی مستحق خواتین کو گھر کے قریب سہولت فراہم کی جا سکے تاکہ وہ آسانی سے اپنی رجسٹریشن کروا سکیں اور حکومت کی مالی معاونت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
مقامی افراد نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سینیٹر روبینہ خالد اور کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ہمارا مشن ہے کہ کوئی بھی مستحق فرد مالی امداد سے محروم نہ رہے، اور ہر گھرانے تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رسائی کو ممکن بنایا جائے۔

𝐀 𝐡𝐢𝐠𝐡-𝐥𝐞𝐯𝐞𝐥 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐝𝐞𝐥𝐞𝐠𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐥𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐌𝐬. 𝐀𝐧𝐧𝐚 𝐁𝐣𝐞𝐫𝐝𝐞, 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐈𝐒𝐏 𝐎𝐧𝐞 𝐖𝐢𝐧𝐝𝐨𝐰...
29/05/2025

𝐀 𝐡𝐢𝐠𝐡-𝐥𝐞𝐯𝐞𝐥 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐝𝐞𝐥𝐞𝐠𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐥𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐌𝐬. 𝐀𝐧𝐧𝐚 𝐁𝐣𝐞𝐫𝐝𝐞, 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐈𝐒𝐏 𝐎𝐧𝐞 𝐖𝐢𝐧𝐝𝐨𝐰 𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫 𝐢𝐧 𝐆-𝟕, 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝, 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲.Minister for Poverty Alleviation & Social Safety, Syed Imran Ahmad Shah and Chairperson BISP, Senator Rubina Khalid, warmly welcomed the delegation. Secretary BISP, Amer Ali Ahmed, briefed the delegation on the One Window Operations and key BISP initiatives aimed at empowering vulnerable communities across Pakistan.

"Ms. Anna Bjerde, Managing Director of Operations at the World Bank, visited the BISP One Window Facilitation Centre in Islamabad, where she was briefed on the Digital and Financial Literacy Training Programme for BISP beneficiaries. Joined by Minister for Poverty Alleviation & Social Safety Syed Imran Ahmad Shah and BISP Chairperson Senator Rubina Khalid, the delegation interacted with trainees and reviewed the training module, underscoring a shared commitment to empowering women through knowledge and skills."

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے گلگت بلتستان کے رہائ...
06/05/2025

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے گلگت بلتستان کے رہائشی سنٹرل زونل ڈائریکٹر گلگت بلتستان سے لائیوای-کچہری میں مورخہ08 مئی 2025 بروز جمعرات دن 10:00بجے سے لے کر 12:00 بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

058-11920980

‏عالمی یوم مزدور کے موقع پر تمام محنت کشوں کو سلام!‏آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ باوقار معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب ہر فرد ...
01/05/2025

‏عالمی یوم مزدور کے موقع پر تمام محنت کشوں کو سلام!
‏آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ باوقار معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب ہر فرد کو عزت،روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع میسر ہوں۔
‏اس مقصد کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بینظیر ہنرمند پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اس پروگرام کا مقصد بھی ہر مستحق نوجوان خصوصاً خواتین کو جدید ہنر سکھانا ہے تاکہ وہ باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔یہ تربیت نہ صرف روزگار دے گی بلکہ خود اعتمادی،خوداری اور عزت نفس بھی بحال کرے گی:چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغامبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے یوم پاکستا...
23/03/2025

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں مل کرایک ایسا پاکستان بنانا ہے جہاں کی عوام معاشی طورپر خود مختار ہو اور انکی زندگیوں میں آسانی ہو۔ اس ضمن میں ہم نے بی آئی ایس پی کے پلیٹ فارم سے بینظیر ہنرمنر پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مستحق افراد کو بین الاقوامی معیار کے مطابق سکل ٹریننگ فراہم کی جائے گی تاکہ انہیں روزگار کے بہتر مواقع میسر آسکیں اور وہ اپنے پاوں پر کھڑے ہوتے ہوئے ملکی معیشت میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ ہم آج کے دن پاکستان کی سلامتی، غربت میں کمی، مساوات اور کمزو رطبقات کے تحفظ کاعہد کرتے ہیں۔ پاکستان پائندہ باد

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے محمد علی نقوی صدر پی پی پی تحصیل بھکر، تنویر شاہ، نائب صدر پی پ...
17/03/2025

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے محمد علی نقوی صدر پی پی پی تحصیل بھکر، تنویر شاہ، نائب صدر پی پی پی ضلع شیخوپورہ، صغیر حسین فاطمی صدر (ہیومن رائٹس) پنجاب سے ملاقات کی۔ وفد نے پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے بی آئی ایس پی کے کردار کو سراہا۔

Secretary BISP Amer Ali Ahmad chaired the wrap-up meeting of the joint World Bank/FCDO Implementation Support Mission fo...
17/03/2025

Secretary BISP Amer Ali Ahmad chaired the wrap-up meeting of the joint World Bank/FCDO Implementation Support Mission for the Crisis Resilient Social Protection (CRISP) project at BISP HQs today.

22/02/2025

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے سنٹرل زونل آفس پشاور میں اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ڈی جی کے پی کے محترمہ زہرہ اسلم اور بی آئی ایس پی کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے بینیفشرز کی شکایات کے ازالے اور ان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔

Chairperson BISP, Senator Rubina Khalid, meets Deputy PM & FM Ishaq Dar to discuss powerful collaborations aimed at empo...
15/02/2025

Chairperson BISP, Senator Rubina Khalid, meets Deputy PM & FM Ishaq Dar to discuss powerful collaborations aimed at empowering marginalized communities. 🤝

Chairperson discussed new banking model for fund distribution to beneficiaries in a dignified and transparent manner & Benazir Hunarmand Programme to boost women’s skills & employability

BISP aims to amplify its efforts to empower marginalized communities, promote economic inclusion, reduce poverty and build a prosperous, inclusive future! 🇵🇰

The District Technical Working Group (DTWG) meeting for the SOPRAN project successfully took place at BISP Headquarters,...
15/02/2025

The District Technical Working Group (DTWG) meeting for the SOPRAN project successfully took place at BISP Headquarters, Islamabad!
Chaired by Deputy Director Ms. Tehmina Gulzar, the session brought together DTWG members from the Health Department, Food Authority, GIZ, NI, CERP and WFP.

Address

Kotka Pitavi Kala Serai Naurang Lakki Marwat
Lakki Marwat
28350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISP:

Share