Insaf students Federation Lakki Marwat

Insaf students Federation Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf students Federation Lakki Marwat, Political organisation, lakki Marwat, Lakki Marwat.

29/03/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کے سابقہ صوبائی صدر اشفاق مروت نے لکی مروت میں منعقدہ عید ملن پارٹی میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کارکنان اور عہدیداران سے ملاقات ہوئی اور باہمی یکجہتی، تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
عید ملن پارٹی میں ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین جناب جوہر محمد خان اور سابقہ قومی اسمبلی امید وار اشفاق خان اور انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدارت امیدوار کاشف خان ، پاکستان تحریک انصاف ریجنل ڈپٹی سیکرٹری انعام خان. کی خصوصی شرکت

تقریب میں شریک کارکنان کے جذبے اور ولولے کو سراہتے ہوئے اشفاق مروت نے کہا کہ نوجوان ہی ملک کا روشن مستقبل ہیں اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

آخر میں انہوں نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور عید کی خوشیوں کو یکجہتی اور بھائی چارے کے ساتھ منانے کا پیغام دیا۔

عید الفطر کے تیسرے  دن ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ جوہر محمد خان کے ساتھ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ صوبائی صدر و ...
22/03/2026

عید الفطر کے تیسرے دن ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ جوہر محمد خان کے ساتھ
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ صوبائی صدر و فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر خیبر پختونخواہ اشفاق مروت انقلابی اور انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدارت امیدوار کاشف خان اور ائی ایس ایف ساؤتھ ریجن سابقہ ترجمان گوہر علی خان اور ائی ایس ایف سابقہ ضلعی صدر و سیکرٹری جنرل حسن خان اور سابقہ صدر یونیورسٹی آف لکی مروت جاوید خان اور ضلعی کبنٹ ائی ایس ایف کے ہمراہ عید کے تیسرے مبارکبادی

یونیورسٹی آف لکی مروت کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئی ایس ایف کی ممبرشپ مہم کے تحت کل بروز منگل، صبح 9 بجے 16 او...
15/12/2025

یونیورسٹی آف لکی مروت کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئی ایس ایف کی ممبرشپ مہم کے تحت کل بروز منگل، صبح 9 بجے 16 اور 17 دسمبر کو یونیورسٹی آف لکی مروت نیو بلڈنگ میں آئی ایس ایف کا ممبرشپ کیمپ لگایا جائے گا۔
اس موقع پر ساؤتھ ریجن آئی ایس ایف کے صدر جناب نظیر زمان صاحب بطور چیف گیسٹ شرکت کریں گے۔
تمام طلبہ سے اپیل ہے کہ بروقت تشریف لائیں، ممبرشپ حاصل کریں اور طلبہ کے حقوق کی جدوجہد میں آئی ایس ایف کا ساتھ دیں۔

مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت نے مرکزی صدر امجد علی شاہ کی مشاورت سے اشفاق مروت کو مرکزی صدر آئی ایس...
25/10/2025

مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت نے مرکزی صدر امجد علی شاہ کی مشاورت سے اشفاق مروت کو مرکزی صدر آئی ایس ایف پاکستان کا مشیر تعینات کر دیا۔
اشفاق مروت تنظیمی معاملات میں مرکزی صدر امجد علی شاہ کی مشاورت کریں گے۔ انہیں نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور لگن سے نبھائیں گے۔

25/10/2025

زیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے 25 اکتوبر 2025 کے خیبر جرگہ کے مطالبات

_نمبر 1: یہ جرگہ کسی ملٹری آپریشن کو قبول نہیں کرتا آپریشن بند کیے جائیں_

_نمبر 2: اب کسی قبائلی کی جان نہیں جائے گی اگر جائے گی تو اسکا حساب کتاب یو گا_

_نمبر 3: یہ جرگہ قبائلی اضلاع سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کرتا ہے_

_نمبر 4: یہ جرگہ مرج اضلاع کے سالانہ 100 روپے کے حساب سے 550 ارب روپے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے_

_نمبر 5: یہ جرگہ نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے تحت 2200 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے_

_نمبر 6: یہ جرگہ NFC میٹنگ کا مطالبہ اور اس مد میں خیبرپختونخوا کے 350 ارب روپے ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے_

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی

ماشاءاللہ خیبر امن جرگہ کی تصویریں جھلکیاں
25/10/2025

ماشاءاللہ خیبر امن جرگہ کی تصویریں جھلکیاں


  ایم پی اے،پی کے 105 و چئیرمین ڈیڈک جوہر محمد خان مروت دن رات لکی مروت کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاںآج جوہر محمد خان صا...
25/10/2025




ایم پی اے،پی کے 105 و چئیرمین ڈیڈک جوہر محمد خان مروت دن رات لکی مروت کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں
آج جوہر محمد خان صاحب کو پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل وسیم خان مروت اور میگا پراجیکٹ کنسلٹنٹس (کریئیٹو کنسلٹنٹس)کی طرف سے لکی مروت سٹی کیلئے اربوں روپے کے سیوریج سینیٹیشن اور گلیات کی پختگی کے میگا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر ایکسئن پبلک ہیلتھ لکی مروت مظہر خان بھی بریفنگ میں شریک تھے
انشااللہ اس پراجیکٹ سے لکی سٹی میں کوئی نالی باقی نہیں رہے گی۔ بلکہ انڈر گراونڈ سیوریج سسٹم بنایا جائے گا اور تمام تر گلیات کی از سر نو تعمیر کی جائے گی۔
جس سے نہ صرف لکی سٹی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ نالیوں کے ختم ہونے اور نئی گلیات کی تعمیر سے رہائشیوں کو ایک بہتعین صاف ستھرا ماحول اور کشادہ گلیاں ملیں گی۔
اس پراجیکٹ کا پیپر ورک تقریبا مکمل ہو چکا ہے۔جلد ہی اس کے ٹینڈرز لگوا کر کام شروع کروا دیا جائے گا۔

 ایم پی اے،پی کے 105 ،ضلعی صدر پی ٹی آئی لکیمروت و چئیرمین ڈیڈک جوہر محمد خان مروت کی زیر صدارت انصاف سیکرٹریٹ جوہر دال ...
25/10/2025


ایم پی اے،پی کے 105 ،ضلعی صدر پی ٹی آئی لکیمروت و چئیرمین ڈیڈک جوہر محمد خان مروت کی زیر صدارت انصاف سیکرٹریٹ جوہر دال ملز لکی مروت میں کرک جلسہ میں شمولیت کے حوالے سے اہم تنظیمی اجلاس جاری
انشااللہ کل کے جلسے میں تاریخی اور بھرپور شرکت ہوگی

18/10/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ساوتھ ریجن صدر نزیر زمان نے وضاحتی بیان جاری کردیا ۔۔۔
سوشل میڈیا پر زرگردش آئی ایس ایف پر لگایے گ الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
عمران خان نے پہلے کی طرح جس ایم پی اے کو بھی منسٹری دی ہے ہم نے ایک ٹیم کی طرح اسکے ساتھ کام کیا ہے اور اگے بھی ساوتھ ریجن میں جس ایم پی اے کو بھی منسٹری مل جایے۔۔۔ ہم عمران خان کے نظریے کے نیچے اسکے ساتھ ٹیم ورک کرینگے اور ہمیں عمران خان کا حکم سر انکھوں پر ۔۔۔۔
ہم وزیر اعلی سہیل آفریدی صاحب سے درخواست کرے ہیں کہ ساوتھ ریجن موجودہ حالت کو مد نظر رکھتے ہوے عوام کی مفاد کے لیے اچھا فیصلہ کرے ۔۔۔۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع لکی مروت

سابقہ صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن محمد سہیل آفریدی وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب !!!
13/10/2025

سابقہ صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن محمد سہیل آفریدی وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب !!!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نو منتخب صدر یونیورسٹی کیمپس پشاور عامر خان مروت جنرل سیکرٹری باسط خان سنئیر نائب صدر ولی خان ن...
21/09/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نو منتخب صدر یونیورسٹی کیمپس پشاور عامر خان مروت جنرل سیکرٹری باسط خان سنئیر نائب صدر ولی خان نائب صدر حیدر نواز انفارمیشن سیکرٹری حذیفہ احسان ڈپٹی جی ایس محافظ ذولفقار اور سوشل میڈیا ہیڈ کو دل کے اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو ۔

میڈیا سیل ائی ایس ایف ضلع لکی مروت

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat

Telephone

+923459653148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf students Federation Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf students Federation Lakki Marwat:

Share