02/04/2024
بہادر اپنی مرضی سے جیتا ہے اور جب حالات اس کی مرضی کے خلاف ہو جائیں تو وہ دنیا فانی سے کوؤچ کر کے آمر ہو جاتا ہے جبکہ بزدل ہمیشہ دوسروں کی مرضی پر چل کر ہر روز مرتا ہے اور مر کر مٹ جاتا ہے اب آپکی مرضی ۔