Daily Lucky News

Daily Lucky News ہمارا مشہور ہونے کا شوق نہیں ہے Follow my page like Me


https://www.youtube.com/

سوشل میڈیا پر مقبول صابر وزیر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خیبرپختونخوا پولیس سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے اپ...
03/08/2024

سوشل میڈیا پر مقبول صابر وزیر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خیبرپختونخوا پولیس سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مزید تو کچھ نہیں کہوں گا مگر نوکری پر عرب ممالک کی مزدوری کو ترجیح دیتا ہوں👇👇👇

03/08/2024
گمشدگی یہ بچہ کوہاٹ کینٹ میں آرمی والو کے پاس موجود ہے خود کو لکی مروت کے علاقے خیرو خیل کا بتا رہا ہے ۔ ( خیروخیل پکہ -...
02/08/2024

گمشدگی
یہ بچہ کوہاٹ کینٹ میں آرمی والو کے پاس موجود ہے خود کو لکی مروت کے علاقے خیرو خیل کا بتا رہا ہے ۔ ( خیروخیل پکہ --- سرگہ خیرو خیل) ان میں سے کسی گاؤں کا ہوگا
نام : وقاص خان
والد : محمد خان
ڈھونڈنے میں مدد کریں ۔

بریکنگ نیوز بریکنگ نیوز فالو  فالو
31/07/2024

بریکنگ نیوز بریکنگ نیوز فالو فالو

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 گھر دعوت دے کر مارنے کی یہ عادت بہت پرانی ہےنہ جانے ہمارے اہلسنت اکابرین کو کب یقین آئے گا😭...
31/07/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
گھر دعوت دے کر مارنے کی یہ عادت بہت پرانی ہے
نہ جانے ہمارے اہلسنت اکابرین کو کب یقین آئے گا
😭😭😭😭

تلاش گمشدگی یہ ایک ادمی اج 7 دن ہوا ہے گھر سے لاپتہ ہے  اس کا نام ہے وارث خان اس کا تعلق ہے ضلع لکی مروت۔ میں درہ پیزو ک...
25/07/2024

تلاش گمشدگی
یہ ایک ادمی اج 7 دن ہوا ہے گھر سے لاپتہ ہے اس کا نام ہے وارث خان اس کا تعلق ہے ضلع لکی مروت۔ میں درہ پیزو کا ہے اور یہ بڑے گاڑیوں کا مکینک بھی ہے ذرا دماغ کا ٹینشن کی وجہ سے گھر سے باہر نکلا ہے ابھی تک واپس گھر نہیں ایا اگر کسی نے دیکھا ہو تو اس نمبر پہ رابطہ کرے شکریہ اس پوسٹ کو اگے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں گھر والے بہت پریشان ہیں 03049270871

Address

Lucky Marwat
Lakki Marwat
28250

Telephone

+923094281322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Lucky News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Daily Lucky News:

Share