پروفیسر چھترولیات

پروفیسر چھترولیات انصاف کیلیے اواز اٹھانہ

23/05/2025
15/07/2020

گزشتہ ایک مہینے کی اہم خبریں جس پر میڈیا خاموش ہے

1، گزشتہ 14 دنوں میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح ہوگیا

2، گزشتہ مہینے 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے

3، جولائی کے مہینے میں طلب سے زیادہ بجلی سسٹم میں موجود ہے

4، ملک میں کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے

5، وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کو دنیا فالو کررہی ہے WHO اس کی تعریف کررہی ہے

6، کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہوگیا

7، تجارتی خسارے میں 10 ارب ڈالر کی کمی ہوئی

8، اگلے مہینے پاکستان میں 8 ملکی ٹورزم کانفرنس منعقد کیا جارہا ہے

9، کویت کے ساتھ معاہدہ ہوگیا کویت پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسز کو نوکریاں دیں گے

10، آئی ٹی ایکسپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا

11، فلپائن نے پاکستان سے سیمنٹ امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

12، ورلڈ پاسپورٹ انڈیکس کی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 6 درجے بہتری

13، ایف بی آر نے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا

14، پاکستان نے نہ صرف وینٹی لیٹر بنائے بلکہ اس کو ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں

15، کرونا وبا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بن گیا

16، ٹڈی دل کا کامیابی سے خاتمہ کردیا جو انڈیا نہ کرسکا

17، تمام انکوائری کمیشن کے رپورٹ کو پبلک کردیا گیا

18، صدر مملکت نے اپنے بجٹ میں 59 کروڑ وزیراعظم نے دس کروڑ کی بچت کرکے واپس خزانے بھجوائے

19، پہلی مرتبہ احساس پروگرام سے غریبوں میں 162 ارب روپے تقسیم

20، اج ملک میں دو بڑے ہسپتالوں کا افتتاح ہوگیا

21، شرح سود 13 فیصد سے کم کرکے 7 فیصد کردیا گیا

30/06/2020

فلن فرانس کا سابق وزیراعظم ہے جو کہ 2007 سے لے کر 2012 تک وزیراعظم رہا۔ پھر اسے 2017 میں اپنی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار کا ٹکٹ مل گیا اور وہ خم ٹھونک کر الیکشن لڑنے میدان میں آگیا۔ اس کی جماعت کی پوزیشن بہت مضبوط تھی اور چانسز تھے کہ فلن اگلا صدر منتخب ہوجائے گا، لیکن پھر اچانک ایک اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق فلن نے بطور پارلیمنٹیرین، اپنی بیوی کو اپنا پارلیمانی اسسٹنٹ مقرر کرکے سرکاری خزانے سے تنخواہ دلوائی۔
اس کی بیوی 1998 سے 2010 تک بطور اسسٹنٹ یہ تنخواہ سرکاری خزانے سے وصول کرتی رہی۔
باوجود اس کے کہ بطور رکن پارلیمنٹ، یہ اس کا استحقاق تھا کہ وہ ضرورت پڑنے پر ایک سرکاری اسسٹنٹ رکھ سکتا تھا، اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس نے جو ضرورت بیان کی، وہ حقائق پر مشتمل نہیں تھی اور یہ کہ مسلسل 12 سال تک اس کی بیوی نے جو تنخواہ وصول کی، وہ جسٹیفائڈ نہیں تھی۔

یہ خبر آتے ہی فلن کی ریٹنگ بری طرح گر گئی۔ پہلے اس کے ووٹرز نے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا، پھر اس کی جماعت نے اس کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ بری طرح الیکشن ہار گیا۔

پھر وہاں کی عدالت نے نوٹس لیا، تحقیقات شروع ہوئیں، تمام حقائق اکٹھے کئے گئے اور عدالت میں جمع کروا دیئے گئے۔ آج کی خبر ہے کہ عدالت نے اسے پونے چار لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کرکے پانچ سال کیلئے جیل بھیج دیا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اس کی بیوی کو بھی دو سال کیلئے جیل کی علامتی سزا سنا دی اور جرمانہ بھی کردیا۔

فرانس کے کسی بھی میڈیا یا کالم نویس نے عدالت کے اس اقدام کو جمہوریت پر حملہ قرار نہیں دیا۔
فلن کی جماعت کے کسی بھی سپورٹر نے یہ نہیں کہا کہ چونکہ اس نے فلاں سڑک بنائی تھی، اسلئے کرپشن پر اس کا حق ہے،
کسی نے یہ نہیں کہا کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ۔ ۔ ۔۔

ماہانہ 6 ہزار یورو تنخواہ پر اپنی بیوی کو رکھنا اتنا بڑا جرم بن گیا کہ اس کا سیاسی کیرئیر ختم ہوگیا اور اسے جیل جانا پڑا۔
دوسری طرف آپ پاکستان میں دیکھ لیں۔
پانامہ لیکس اور سوئس کیسز کے ذریعے ہوشربا انکشافات سامنے آئے لیکن مجال ہے کسی پ،ٹ ج کو معمولی سی بھی غیرت آئی ہو ۔ ۔ ۔

جب تک ان جماعتوں کے سپورٹرز میں یہ غیرت بیدار نہیں ہوتی، تب تک ملک کے حالات تبدیل نہیں ہوسکتے!!

28/06/2020

پاکستان کے 6 نامور شخصیات جنہوں نے 6 باتیں بلکل سچ کہیں۔

(1) دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جرابوں کا ہے ایک کے بنا دوسرا ادھورا رہتا ہے۔
(مستنصر حسین تارڑ)

(2) مجھ میں اور میرى بیوى میں بڑا عجیب سا اتفاق ہے، نیند کہ گولیاں وہ کھاتى ہے اور سکون مجھے ملتا ہے۔
( اِبنِ انشا)

(3) ہم اتنے امن پسند ہیں کہ ہمارے سب سے بڑے اخبار کا نام جنگ ہے ۔۔
(مشتاق احمد یوسفى)

(4) پاکستان میں کھانے کا ادب صرف سربراہوں اور وزیروں کو آتا ہے وہ خاموشى سے کھاتے ہیں ۔۔
( انور مقصود)

(5)دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پى کر بولا جاتا ہے۔۔ اور دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے!!
(منٹو)

(6) حساب اگر جج سے مانگو تو توہین عدالت ،مولوى سے مانگو تو کافر اور اگر جرنیل سے مانگو تو غدار۔..!!!
(باچا خان)

یہ پاکستان کا پاگل ترین وزیراعظم ہے پہلے اس نے لندن میں اپنے سسرال کی طرف سے ملنے والی 25 کھرب کی دولت کو پاکستان کی خاط...
28/06/2020

یہ پاکستان کا پاگل ترین وزیراعظم ہے پہلے اس نے لندن میں اپنے سسرال کی طرف سے ملنے والی 25 کھرب کی دولت کو پاکستان کی خاطرٹھکرا دیا اور پھر اسی پاکستان میں رہنے کے لئے بیوی کو بھی ٹھکرا دیا مقصد تھا اس کرپٹ نظام سے اس سوئی ہوئی بریانی زدہ قوم کو جگانا اس مافیا سے اس قوم اور ملک کو نجات دلانا جو پچھلے ستر سالوں سے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں لیکن آج یہ پاگل شخص اکیلا ہی لڑ رہا ہے بہت سے لوگ اس کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں کیونکہ ان کے لئے پہلے والا کرپٹ نظام ہی فائدہ مند تھا لیکن یہ پاگل اور ڈھیٹ شخص اس قوم کے لئے مرتے دم تک لڑے گا بس اس ضدی انسان کے ساتھ ہمارایہی رشتہ ہے.,♥️💗💗💗♥️❣️💘💞💘مرتے دم تک ان شااللہ آپ کے ساتھ ھے عمران خان،💕💖💖💖زندااباد
جلنے والے سائیڈ پر چلے جائے۔۔۔
#مرشد💓💓

جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوئیں تو حکومت پاکستان نے اس کا فائدہ براہ راست عوام کو منتقل کیا جب کے خطے کے دیگر ممالک نے...
27/06/2020

جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوئیں تو حکومت پاکستان نے اس کا فائدہ براہ راست عوام کو منتقل کیا جب کے خطے کے دیگر ممالک نے کرونا سے ہونے والا خسارہ پورا کرنے کے لیۓقیمتیں اور بڑھائیں۔ آج عالمی منڈی میں قیمت دوگنی سے ذیادہ ہے
لیکن کچھ سیاسی مخالفوں کی منافقت بھی دیکھیں اگر پٹرول سستا ہو تو عمران خان نے نہیں علمی منڈی سے سستا ہوا لیکن جب مہنگا ہو تو علمی منڈی نہیں عمران خان نے مہنگا کیا 🤔

26/06/2020

منسٹر ہشام خان نے پورے لکی مروت کے ہسپتالوں کے لیے منظور شدہ آلات ومشینری ہسپتالوں میں پہنچا دی گئ ہے
شکریہ کپتان ٹائیگر

Address

Lakki Marwat

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
21:00 - 09:00
Tuesday 08:00 - 20:00
20:00 - 08:00
Wednesday 08:00 - 20:00
20:00 - 08:00
Thursday 08:00 - 20:00
20:00 - 08:00
Friday 08:00 - 20:00
20:00 - 08:00
Saturday 08:00 - 20:00
20:00 - 08:00
Sunday 08:00 - 20:00
20:00 - 08:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پروفیسر چھترولیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share