Tehsil Municipal Administration Bettani

Tehsil Municipal Administration Bettani Tehsil Municipal Administration Tehsil Sub-Division Bettani established on July 1, 2019

ٹی ایم اے بیٹنی سینیٹری ورکرز مردہ جانور کو ٹھکا نے لگانے میں مصروف عمل ہیں       ز
01/06/2026

ٹی ایم اے بیٹنی سینیٹری ورکرز مردہ جانور کو ٹھکا نے لگانے میں مصروف عمل ہیں ز

01/06/2026
30/05/2026
2nd day of Eid ul Azhar, cleanliness activities by TMA Bettani
28/05/2026

2nd day of Eid ul Azhar, cleanliness activities by TMA Bettani

عنوان کی تلاش
28/05/2026

عنوان کی تلاش

27/5/2026   ٹی ایم اے بیٹنی سینٹیشن سٹاف عید کے پہلے دن الائشوں ٹھکانے لگانے میں مصروف عمل ہیں۔
27/05/2026

27/5/2026 ٹی ایم اے بیٹنی سینٹیشن سٹاف عید کے پہلے دن الائشوں ٹھکانے لگانے میں مصروف عمل ہیں۔

صفائی_نصف_ایمانصوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت جناب حمیداللہ صاحب اور تحصیل می...
25/05/2026

صفائی_نصف_ایمان

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت جناب حمیداللہ صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر جناب عطاء اللہ صاحب کی ہدایت پر ٹی ایم اے بیٹنی کے عملے نے سب ڈویژن بیٹنی میں عوام الناس میں آگاہی بروشرز تقسیم کیے۔

اس مہم کا مقصد عوام میں صفائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں وغیرہ مقررہ جگہوں پر پھینکی جائیں اور ماحول کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔

اسی سلسلے میں شہریوں میں ڈسپوزیبل شاپرز بھی تقسیم کیے گئے تاکہ آلائشوں اور فضلہ کو محفوظ طریقے سے ان میں ڈال کر مقررہ پوائنٹس تک پہنچایا جا سکے۔

Address

Masti Khel, Tehsil Sub-Division Bettani Lakki Marwat K. P
Lakki Marwat
28420

Telephone

+923324662018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Bettani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Bettani:

Share