Waseela E Taleem - BISP Lakki Marwat

Waseela E Taleem - BISP Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseela E Taleem - BISP Lakki Marwat, Government Organization, Lakki Marwat.

Waseela e Taleem is a financial aid project by Benazir Income Support Programme/Ehsaas Programme, for Ehsaas Kafalat Beneficiaries Children, enrolled in either Government Or Private primary, secondary, and higher secondary schools.

19/07/2025

New update
ہر وہ عورت جو بی آئی ایس پی سے پیسے لیتی ہو۔ اسکے نام ایک سم کا ہونا ضروری ہے۔

عید مبارک
31/03/2025

عید مبارک

پرائم منسٹر رلیف پیکیجپرائم منسٹر رلیف پیکیج کے تحت وہ افراد جنھیں 9999 کوڈ سے Konnect ڈیجیٹل والٹ میں 5000 روپے منتقلی ...
11/03/2025

پرائم منسٹر رلیف پیکیج

پرائم منسٹر رلیف پیکیج کے تحت وہ افراد جنھیں 9999 کوڈ سے Konnect ڈیجیٹل والٹ میں 5000 روپے منتقلی کا SMS وصول ہو چکا ہے، وہ اپنے قریبی Konnect by HBL ایجنٹ سے فوری کیش وصول کر سکتے ہیں۔

مزید رہنمائ کے لیے ہیلپ لائن 9999 پر رابطہ کریں

08/03/2025

👉 Happy News 👈

1. 24مارچ سے تمام Old بینفسری اور New بینفسری کو 13500 روپے کی قسط جاری کرنے پر غور شروع،
2. 19 لاکھ خواتین جن کو نااہل کر دیا گیا ہے، اور PMT سکور 32 سے زیادہ ہو گیا ہے، ایسی نااہل خواتین کو ماہ رمضان اور عید کی وجہ سے فیصلہ کیا جا رہا ہے کی انکو بھی یہ آخری قسط جاری کی جائے تاکہ یہ خواتین اور انکے بچے بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں،
3. ایسی تمام خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں، اگر وہ بیوہ ہیں یا طلاق یافتہ یا انکے بچوں میں سے انکا کوئی بچہ یا بچی یا خاوند یا وہ عورت خود Disable ہے، اور NADRA میں انکا DATA UPDATE ہے، اور آپ کا PMT سکور 32 سے زیادہ ہے اور 35 سے کم ہے، تو ایسی تمام خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ آپ کو یہ آخری قسط نہیں بلکہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہمیشہ کے لیے حصہ تصور کی جائیں گی،
4. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں قسط دینے کے طریقے کو Change کیا جا رہا ہے، فیز 1 فیز 2 اور فیز 3 والی پالیسی کو ختم کر کے 2010 والی پالیسی پورے پاکستان میں ایک ساتھ دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،
5. اس سال 2025 میں پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا، اس پروجیکٹ کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اہل تمام خواتین کو براہ راست رقم انکے اکاؤنٹ میں جاری کی جائے گی، اس پروجیکٹ کا مقصد خواتین کی رقم میں ناجائز کٹوٹی تھی،
6. ایسی تمام خواتین جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا تھا، اور انکو ایک بھی قسط ابھی تک نہیں ملی، اور انکا PMT سکور 32 سے کم ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ایسی تمام خواتین کو 5000 روپے انکے اکاؤنٹ Easypaisa & Jazz Cash HBL کے اکاؤنٹ میں جاری کی جا رہی ہے، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ابھی تک رقم منتقل میں نہیں آئی تو آج ہی اپنا Account Open کروائیں، تاکہ آپ کو بھی 5000 کی رقم مل سکے، اگر آپکا Account Already Open ہے تو ایک بار اپنا اکاؤنٹ چیک کریں،
7. نگہبان راشن پروگرام کا 10,000 روپے زیادہ ایسے لوگوں کو دیا جا رہا ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہیں، اگر آپ کو بھی ابھی تک 10,000 روپے کا چیک نہیں ملا تو آپ انتظار فرمائیں،
8. 19 لاکھ خواتین کو نکلا گیا ہے اگر اپ بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ تھے تو اپنا ایک بار ضرور Interface یا PMT سکور چیک کروا لیں کہیں آپ کو بھی تو نہیں نکال دیا گیا.

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2025معلومات کے لئے اپنے دوست احباب کے ساتھ اس پوسٹ کو شئیر کریں۔ شکریہ
08/03/2025

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2025
معلومات کے لئے اپنے دوست احباب کے ساتھ اس پوسٹ کو شئیر کریں۔ شکریہ

18/02/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام – غلط فہمی بمقابلہ سچائی بی آئی ایس پی عوام کو بھکاری نہیں بناتا بلکہ کم آمدنی والے گھرانوں کی مالی مدد کرتا ہے۔

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پی...
18/02/2025

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔

09/02/2025

نادرا کی جانب سے آج سے بچوں کے تمام بی فارم ختم کردیئے گئے ہیں۔ اب بچے کی تصویر کے ساتھ نئے بی فارم بنائے جائیں گے۔ وہ تمام بچے جن کے پہلے B فارم بن چکے تھے، منسوخ کر دیے گئے ہیں، اور اب ان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، نادرا نے نیا B فارم متعارف کرایا ہے، والدین نئے B فارم کے لیے نادرا سے رابطہ کریں۔ اب ان پر بچوں کی تصاویر بھی لگیں گی۔
مفاد عامہ کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ۔

06/02/2025

BISP Queries?

Comment with your CNIC number if you have any questions or need assistance with BISP. I'll respond to your comment by tomorrow, 2 PM."

بینظیر ماں کا سایہ، صحت مند بچپن کی ضمانت! 🌿یہ تصویر فقط ماں کی آغوش میں لپٹے معصوم بچے کی نہیں  بلکہ بینظیر بھٹو کے اس ...
05/02/2025

بینظیر ماں کا سایہ، صحت مند بچپن کی ضمانت! 🌿
یہ تصویر فقط ماں کی آغوش میں لپٹے معصوم بچے کی نہیں بلکہ بینظیر بھٹو کے اس خواب کی عکاسی ہے جس نے پاکستان کے مستحق بچوں کو تحفظ اور صحت دی۔ بینظیر نشوونما پروگرام کے ذریعے 1.46 ملین بچوں کو غذائیت اور طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ ہر بچہ ایک صحت مند اور محفوظ مستقبل کی طرف بڑھ سکے۔
آئیں، کے اس مشن کا حصہ بنیں اور پاکستان کے معصوم بچوں کی زندگیوں میں بہتری لائیں!

#نشوونما #بینظیرکاوژن

جن سرکاری ملازمین کی بیویوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم حاصل کی تھیں انکے شوہر کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کے ...
05/02/2025

جن سرکاری ملازمین کی بیویوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم حاصل کی تھیں انکے شوہر کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Address

Lakki Marwat
28420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseela E Taleem - BISP Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waseela E Taleem - BISP Lakki Marwat:

Share