دین و دنیا

دین و دنیا Do good have good �

09/01/2023

لاہور میں آج یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ہر ایک یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔ اس میں گاڑی کا نمبر بھی نظر آ رہا ہے اتنا وائرل کریں کہ قانون کو بھی شاید ہوش آ جائے ۔۔۔


Like 👍 page

صبر نے حضرت یوسف کو عزیز مصر بنایا،اورتوکل نے حضرت موسیٰ کو دریا پار کروایاپیج کو لائک 👍 کریں
09/01/2023

صبر نے حضرت یوسف کو عزیز مصر بنایا،

اورتوکل نے حضرت موسیٰ کو دریا پار کروایا

پیج کو لائک 👍 کریں

05/01/2023

یہ ہے سمندر جس کے متعلق ہمارے پیارے آقاﷺ نے فرمایا کہ اگر تمہارے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہوں تو بخش دیے جائیں گے ان کلمات کی برکت سے
سبحان اللہ وبحمدہ

,, اللہ اکبر,, ، سبحان اللہ,, ، الحمدللہ

اللہ اکبر کبیرا کتنا رحیم ہے ہمارا رب ہمارا خالق ، ہمارا مالک۔🌹
Like Page

✨☆°____سارے قرض لوٹائے جا سکتے ہیں۔۔۔ سوائے اُن قرضوں کے۔۔۔ جو ہمارے"والدین" کے ہمارے اوپر ہیں۔۔۔۔☆💫
04/01/2023

✨☆°____سارے قرض لوٹائے جا سکتے ہیں۔۔۔
سوائے اُن قرضوں کے۔۔۔
جو ہمارے"والدین" کے ہمارے اوپر ہیں۔۔۔۔☆💫

04/01/2023

سر دی میں جم گئی پر اپنے بچے کو بچا گئ
ماں کی ممتا کو سلام

04/01/2023

‏رو--ہنگیا کے156 مظلو-م مسلمان برمی آد-م خوروں سے بچنے کیلئے فرار ہورہے تھے کہ ویتن---امیوں نے پکڑکر دوبارہ برمی حکام کے حوالے کردیا۔انہیں کشتی میں برمابھیجا جارہا ہےجہاں موت انکی منتظر۔چیخ وپکار اور آہ بکا..

‏اقوام مت---حدہ کو اب انسانیت نظر نہیں آتی
کدھر مر گئے انسانیت کے علمبردار
😭😭😭
برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی 156 اسلامی ممالک کے حکمران بھنگ پی کے سو رہے

03/01/2023
Good morning
30/12/2022

Good morning

26/12/2022

‏ خوف وہ ہےجو تمہارے اور اللہ عزوجل کی نافرمانی کے درمیان حائل ہے

امام سعيد بن جبير رحمه اللہ

22/12/2022

قرآن پڑھنا، سمجھنا، سیکھنا، سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں بلکہ  ہر مسلمان پر فرض ہے
20/12/2022

قرآن پڑھنا، سمجھنا، سیکھنا، سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں
بلکہ ہر مسلمان پر فرض ہے

Address

Lakki Marwat
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دین و دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category