10/08/2026
اپنی آخرت بنالیں
یہ دنیا تو صرف ایک سفر ہے
"یہ دنیا عارضی ہے، مگر یہاں کیا گیا ہر عمل ہمیشہ کے لیے لکھا جا رہا ہے۔
جنت کوئی اتفاق نہیں… یہ اُن لوگوں کا مقدر ہے جو صبر کرتے ہیں، گناہوں سے بچتے ہیں، اور اللہ کو راضی کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
کل جب کہا جائے گا 'یہ وہ جنت ہے جس کے تم وارث بنائے گئے ہو'… تو تب سمجھ آئے گا کہ ہر نیکی کتنی قیمتی تھی۔