Pakistan Muslim league noon

  • Home
  • Pakistan Muslim league noon

Pakistan Muslim league noon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Muslim league noon, Political Party, .

‏ن لیگ کے %98 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیںاور مجھے فخر ہے کہ ان میں سے ایک میں بھی ہوں ✌🔥...
01/04/2026

‏ن لیگ کے %98 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں
اور مجھے فخر ہے کہ ان میں سے ایک میں بھی ہوں
✌🔥🐅

پاکستان آج دنیا میں اپنی جگہ بنا رہا ہے، یہ شکر کا لمحہ ہے غرور کا نہیں۔ ہمیں عاجزی اختیار کرنی چاہیے اور اللہ سے دعا کر...
24/03/2026

پاکستان آج دنیا میں اپنی جگہ بنا رہا ہے، یہ شکر کا لمحہ ہے غرور کا نہیں۔ ہمیں عاجزی اختیار کرنی چاہیے اور اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں درست راستہ دکھائے اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بن

آپ کس کو ووٹ دیں گے؟نمبر 1 — نواز شریفنمبر 2 — عمران خاناپنی رائے اور پسند کا اظہار کریں،کمنٹ میں لکھیں آپ کا ووٹ کس کے ...
24/03/2026

آپ کس کو ووٹ دیں گے؟

نمبر 1 — نواز شریف
نمبر 2 — عمران خان

اپنی رائے اور پسند کا اظہار کریں،
کمنٹ میں لکھیں آپ کا ووٹ کس کے ساتھ ہے

23 مارچ ہمیں قراردادِ لاہور کی یاد دلاتا ہے، جب مسلمانوں نے الگ وطن کا عزم کیا -یہ دن قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم ق...
24/03/2026

23 مارچ ہمیں قراردادِ لاہور کی یاد دلاتا ہے، جب مسلمانوں نے الگ وطن کا عزم کیا -
یہ دن قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم قیادت اور خواب کی علامت ہے
یہ صرف ایک دن نہیں بلکہ اتحاد، قربانی اور عزم کی پہچان ہے اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے
پاکستان زندہ باد 🤲
#پاکستان

23/03/2026

ڈی چوک میں باجیوں کی شلواریں لہرانے کا جہاں اور ہے
اور دشمن کی پوسٹوں پر 🇵🇰 جھنڈے لہرانے کا جہاں اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد

23/03/2026

"23 مارچ یوم پاکستان"
"23 مارچ 1940 کے تاریخی دن، قراردادِ لاہور نے مسلمانوں کو وہ عزم بخشا کہ محض سات سال کی قلیل مدت میں 14 اگست 1947 کو ہمارے آباؤ اجداد قائداعظم محمد علی جناح کی بصیرت افروز قیادت میں ایک علیحدہ وطن پاکستان حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
قیامِ پاکستان کے بعد اپنی پروقار تاریخ میں ہماری قوم نے ہر آزمائش میں غیر معمولی جذبے اور عزم و ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک نوزائیدہ ملک سے جوہری طاقت تک کا ہمارا سفر استقامت اور آہنی عزم سے عبارت ہے۔ درخشندہ مستقبل کی جانب یہ سفر آج بھی جاری ہے۔
پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کے تصورات کے مطابق ڈھالنے کے لیے ہمیں ثابت قدمی، انتھک محنت اور ایک اجتماعی لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے چیلنجز کے باوجود، الحمدللہ، ہم نے پاکستان کی معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ افراطِ زر کی شرح میں مسلسل کمی، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ اور مثبت اقتصادی اعشاریے درست سمت کا ثبوت ہیں۔
پرعزم اور متحد قوم جب ایک مقصد کے لیے ڈٹ جائے تو اسکے سامنے کوئی چیلنج ناقابلِ تسخیر نہیں رہتا۔ ہم لازوال جذبے، انتھک محنت اور مشترکہ جدوجہد کے ساتھ مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں گے۔ انشاء اللہ!
پاکستان زندہ باد!"

~وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کیجانب سے قوم کو یوم پاکستان مبارک

23/03/2026

فیلڈ مارشل کا ہے پیغام ،سب سے پہلے پاکستان

23/03/2026

سب سے پہلے پاکستان 💞 💞 🇵🇰 🇵🇰

23/03/2026

‏"23 مارچ یومِ پاکستان"

سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کیجانب سے قوم کو یومِ پاکستان مبارک

23/03/2026

مجھے فخر ہے میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا انشاءاللہ

23/03/2026

اپ نواز شریف کو کہاں کہاں سے سپورٹ کر رہے ہو م

18/03/2026

"نواز شریف کے چاہنے والے کمنٹ میں ایک لفظ ضرور لکھیں۔"
"غرورِ وقت کا رخ موڑنے والے ہم ہیں
جُھکے جو ظلم کے آگے وہ سر نہیں ہوں میں"
"وفا کی منزلوں سے گزر کر آئے ہیں، ہم وہ نہیں جو مشکل دیکھ کر راستہ بدل لیں۔ قائد کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور انشاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔"

Address


54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim league noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share