Awaam Raaj Tehreek

Awaam Raaj Tehreek Ab Raaj kry gi Khalq-e-Khuda
Politics for the people, not the elite

11/06/2026
05/06/2026

آپ سب یاد کر کے بتائیں کہ کیا دنیا کی تاریخ میں کوئی کامیاب تحریک ایسی ہے کہ جس کا ابتداء میں لوگوں نے مذاق نہ اُڑایا ہو، جس پر خلق ہنسی نہ ہو، جس پر الزامات نہ لگے ہوں۔ لیکن جو لوگ اس سب کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہیں پروردگارِ عالم انہیں ضرور کامیابی عطاء کرتا ہے۔
‏کچھ بھی ہو جائے، انشاء اللہ عام لوگوں کو تخت پر بٹھانے کی تحریک “عوام راج” ضرور کامیاب ہو گی، ایک دن آئے گا جب اس ملک میں مڈل کلاس راج کرے گی اور عام آدمی حکمران ہو گا۔
‏عوام راج زندہ باد ❤️

27/05/2026

میں عمران خان، اُن کی فیملی اور چاہنے والوں سے معافی مانگتا ہوں۔
آپ نے دو سال میری فیملی کو کیا کچھ نہیں کہا، میں نے برداشت کیا۔ آپ نے ان فالو اور بلاک کرنے کی مہم چلائی، کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیکن آج میں خود اپنی مرضی سے، اپنی انا کی قربانی دے رہا ہوں۔ آئیں پاکستان کا سوچتے ہیں۔

22/05/2026
20/05/2026

عمران خان نے 25 سال اس قوم کو گمراہ کیا ہے

پی ٹی آئی شخصیت پرستی کی طرف گامزن ہے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share