PYO Lahore District 3

PYO Lahore District 3 PYO Lahore District 3

عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ لاہور وسیم قادری کی بارا ہاؤس لاہور میں ملاقات ...
01/05/2026

عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ لاہور وسیم قادری کی بارا ہاؤس لاہور میں ملاقات ۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ایک سادہ انسان ہے ۔ سردار صاحب ہر جیالے ورکرکو عزت دیتے ہے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ،

23/03/2026

لاھور، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن قیادت کا سینٹر شیری رحمن کی اکلوتی صاحبزادی کی وفات پر اظہار رنج و غم

ماروی ملک کی وفات پر دل صدمے سے دوچار اور بہت دکھ کا شکار ہے، *محسن ملہی*
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب

دکھ اور غم کی گھڑی میں پارٹی قیادت اور کارکن سینٹر شیری رحمٰن کے دکھ میں شریک ہیں۔ *محسن ملہی*

اکلوتی اولاد کی وفات کسی سانحے سے کم نہیں ہوتی۔ *آصف خان بلوچ*
سیکرٹری جنرل پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب

اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی ملک کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ *آصف خان بلوچ*

آنکھوں کا تارا اور دل کا ٹکڑا چھن جانے کا کرب صرف والدین سمجھتے ہیں، *ملک یاسر حسین بارا*
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور

اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی ملک کے درجات بلند کرے،سینٹر شیری رحمن اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ *شہریار چوہدری*
سیکرٹری اطلاعات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کا ہر کارکن پارٹی رہنما شیری رحمان کے دکھ و غم کی گھڑی میں برابر کا شریک ہے،
*پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور اربن*

جاری کردہ :
وسیم قادری
انفارمیشن سیکرٹری اطلاعات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈسٹرکٹ 3

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور اربن کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔           Yasir Ba...
20/03/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور اربن کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔



Yasir Bara ❤️

05/03/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے انفارمیشن سیکریٹری ملک نبیل نصیر کی کوہ نور نیوز چینل پر پارٹی کی نمائندگی۔
پاک افغان جھڑپ، و ایران اسرائیل / امریکہ جنگ پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح کیا۔
PYO Lahore District 3

جناب موسیٰ کھوکھر صدر پی ایس ایف وسطی پنجاب کی قیادت میں منتخب ہونے والی نئی پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کابینہ کو مبارکب...
24/02/2026

جناب موسیٰ کھوکھر صدر پی ایس ایف وسطی پنجاب کی قیادت میں منتخب ہونے والی نئی پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بطور صدر پی ایس ایف پنجاب موسیٰ کھوکھر نے تنظیم کو بڑی حد تک منظم کیا اور پورے پنجاب میں فعال تنظیم سازی کر کے یہ ثابت کیا کہ پی ایس ایف واقعی چیئرمین بھٹو کا ہراول دستہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست ہمیشہ اصولوں، نظریات اور ضوابط کی پیروی پر مبنی رہی ہے، اور ہمیں بھی اسی روایت کو برقرار رکھنا ہے۔

05/02/2026

کشمیر بنے گا پاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ تھا، ہے اور ...
05/02/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ
کھڑی ہے، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا.

لاہور : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈسٹرکٹ 3 کہ انفارمیشن سیکرٹری وسیم قادری کے چھوٹے بھائی مرحوم محمد عظیم قادری کی سال...
05/02/2026

لاہور : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈسٹرکٹ 3 کہ انفارمیشن سیکرٹری وسیم قادری کے چھوٹے بھائی مرحوم محمد عظیم قادری کی سالانہ دوسری برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام وسیم قادری کی رہائش گاہ پر کیا گیا

دعائیہ تقریب میں اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔ پروگرام کی نقابت منور فرید قادری نے انجام دی جبکہ نعت خوانی کی سعادت رائے شبیر ساجد، حافظ عمر اور تنویر قادری نے حاصل کی۔

اس موقع پر معروف اسلامی اسکالر، مفسرِ قرآن و خطیبِ اسلام
ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔

دعائیہ تقریب میں سیاسی رہنما چوہدری اختر حیات ، محمد سلیم قادری ، وسیم قادری، شیخ محمد فیاض دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

دعائیہ تقریب کے اختتام پر مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور شرکاء نے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Information Cell PYO Lahore Urban.
05/02/2026

Information Cell PYO Lahore Urban.

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ
کھڑی ہے، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO Lahore District 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share