عشقِ حقیقی

عشقِ حقیقی Comunity ishq bs ishq e haqeeqi

29/12/2025

‏رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ

وہ بھی وقت ہو گا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے

(سورتہ الحجر : 2)

21/06/2025

#اللہ #نجف "آئینہ اگر چہرے کے عیب دیکھائے تو آئینہ تھوڑی توڑا جاتا ہے۔چہرا صاف کیا جاتا ہے۔💯*

‏گھٹنوں کے بل ہی سہیاقصٰی کی جانب چل تو سہی  #اللہ  #نجف
18/06/2025

‏گھٹنوں کے بل ہی سہی
اقصٰی کی جانب چل تو سہی #اللہ #نجف

18/06/2025

*برا وقت برے لوگوں سے بہتر ہوتا ہے۔*💔🥲
#اللہ #نجف

13/06/2025

ﷲ کا خوف دل میں ہو تو لوگوں کے معــــاملے میں دل خود بخـــود ڈرتــا ہے #اللہ #نجف

12/06/2025

مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں،
حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں، تو ان کے اور اُن کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں #اللہ #نجف

05/06/2025

- _*محبـــت آپ کـــو ہـــر جانـــدار میـــں نظـــر آئـــے گـــی
- _*جبکـــہ دھـــوکہ صـــرف اشـــرف المخلـــوقات کـــی خصوصیـــت ہے #اللہ #نجف

02/06/2025

*خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں اور بوجھ جتنا کم ہو گا اتنا ہی سکون سے زندگی گزرے گی ۔!!!* #اللہ #نجف

31/05/2025

*کرتے ہو تمنا موت کی!!*
*کیا حساب کتاب آسان لگتا ہے!!*
*جنت،جہنم،آخرت!!*
*کیا تمہیں یہ سب مزاق لگتا ہے!!*

#اللہ #نجف

30/05/2025

⛱️ ایک ہی مٹی سے قسم قسم کے رنگ اگانے والا
آپ کی زندگی کے رنگ بھی بدلنے پر قادر ہے
بس آپ صبر کیجئیے
اللّٰہ صبر کا اجر ضرور دے گا #اللہ #نجف

29/05/2025

وہ شـــــخص ڪامیــــــاب ہو گیا، جس نے اپنے نفس کو پاکیــزہ رکھا 👍 #اللہ #نجف

27/05/2025

_"ہم کسی کی کہانی نہیں جانتے، ہم کسی کے غم نہیں جانتے، سڑکوں پر چلتے یہ لوگ ہم نہیں جانتے کون کتنا بکھرا ہوا ہے ، کون کتنا ٹوٹا ہوا ہے ، ہم نہیں جانتے... اس لئے تو تمہارا رب کہتا ہے حقوق العباد کی کوئی معافی نہیں !" #اللہ #نجف

Address

Urdu Bazar
Lahore
0423

Telephone

+14242108727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشقِ حقیقی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to عشقِ حقیقی:

Share