mazloom ulasi thehreek

mazloom ulasi thehreek Lahore

24/11/2025
24/11/2025
24/08/2025

"پہلے امن، پھر تعلیم اور صحت – یہی ہے مظلوم عوامی تحریک کا وعدہ
"بیروزگاری ختم کرو، عوام کو روزگار دو!"
"تعلیم سب کے لیے، علاج مفت سب سے پہلے
امن ہوگا تو روزگار بھی ہوگا، تعلیم بھی ہوگی، خوشحالی بھی ہوگی۔"

24/08/2025

مظلوم عوامی تحریک کے تمام سپوٹرز کو میرا سلام

22/08/2025

بیان برائے میڈیا

مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع خصوصاً سوات، بونیر اور مردان میں آنے والے حالیہ سیلاب پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ عوام اس وقت کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں، سینکڑوں گھرانے بے گھر اور سینکڑوں خاندان مشکلات کا شکار ہو چکے ہیں۔ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے کہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم کرے، متاثرین کو خوراک، ادویات اور رہائش کی سہولیات فراہم کرے۔

صادق خان اچکزئی نے مزید کہا کہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت اور اتحاد و یکجہتی دکھانے کا ہے۔ تمام سیاسی و سماجی جماعتوں اور مخیر حضرات کو چاہیے کہ وہ آگے بڑھ کر متاثرہ عوام کی مدد کریں۔

Address

Lahore
84000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mazloom ulasi thehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share