28/07/2026
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک اور 7 اگست کو پورے ملک میں “سڑکیں بند” کرنے کے سلسلہ میں منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔