حقیقی آزادی

حقیقی آزادی یہ پیج قیدی نمبر 804 کے نام ✦ وہ رہنما جو قید میں بھی قوم کے دلوں پر حکمرانی کرتا ہے

کالی چادر میں لپٹا بیٹے کی قبر پر پڑا یہ شخص باجوڑ کے پہلے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر غلام فاروق ہیں جو ہزاروں دھڑکتے دلوں کو زند...
05/09/2026

کالی چادر میں لپٹا بیٹے کی قبر پر پڑا یہ شخص باجوڑ کے پہلے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر غلام فاروق ہیں جو ہزاروں دھڑکتے دلوں کو زندگی کی نوید دیتے تھے مگر آج ان کا اپنا دل اکلوتے بیٹے کی تازہ مٹی کے نیچے دفن ہو چکا ہے۔
چند دن پہلے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر غلام فاروق کے نورِ نظر، اکلوتے لختِ جگر برہان اللہ کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا تھا۔ جس باپ نے اپنے بیٹے کے لیے رنگین خواب بُنے تھے، جس نے اسے اپنے ہاتھوں سے پروان چڑھایا تھا، اس کے سامنے جب اس کا جنازہ اٹھا تو دنیا کی تمام تر خوشیاں، شہرت اور کامیابیاں اس باپ کے لیے بے معنی ہو کر رہ گئیں۔
آج صبح جب بارش تھمی تو تعزیت کے لیے آنے والا ایک عزیز بوجھل دل کے ساتھ شہید برہان اللہ کے مزار پر پہنچے۔ انہوں نے سوچا تھا کہ غم سے نڈھال والد کو تسلی دیں گے لیکن وہاں پہنچ کر منظر ایسا تھا کہ تسلی دینا تو دور ڈاکٹر صاحب کے سامنے کھڑے ہونے اور بات کرنے کی بھی ہمت نہیں تھی۔
فجر سے لے کر عصر تک بارش کی نمی اور مٹی کی ٹھنڈک کے باوجود ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اپنے بیٹے کی قبر پر ہی پڑے رہے۔ چہرے پر کالی چادر تانے بیٹے کی قبر کے تازہ مٹی پر اس طرح ساکت رہے جیسے وہ اس کی آغوش میں سکون تلاش کر رہے ہوں۔ وہ عصر تک وہاں سے اٹھنے کو تیار ہی نہ تھے تاہم مولانا محمد لائق صاحب کے بار بار اسرار اور زبردستی کرنے پر وہ وہاں سے روانہ ہوئے۔
یہ صرف ایک تصویر یا خبر نہیں یہ باجوڑ کے ہر اس باپ کا حال ہے جس کا جوان بیٹا اس بدامنی کی بھیٹ چڑھ جاتا ہے۔ ڈاکٹر غلام فاروق وہ شفیق انسان ہیں جو دلوں کے دورے سے انسانوں کی جانیں بچاتے ہیں مگر ان کے اپنے بوڑھے دل پر جو زائل نہ ہونے والا زخم لگا ہے اس کا مرہم اب دنیا کے کسی طبیب کے پاس نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید برہان اللہ کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور غم زدہ ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ باجوڑ کی اس مظلوم اور بھیگی مٹی کو اللہ اب مزید کسی باپ کا یہ کربناک امتحان نہ دکھائے۔ آمین یا رب العالمین!

پیٹرول پر جب اے آئی کا استعمال نہیں ہوا تھا تب 314 کا تھا. پھر اسٹیبلشمنٹ نے اے آئی کا استعمال کیا اب 346 کا ہو گیا ہے. ...
05/09/2026

پیٹرول پر جب اے آئی کا استعمال نہیں ہوا تھا تب 314 کا تھا. پھر اسٹیبلشمنٹ نے اے آئی کا استعمال کیا اب 346 کا ہو گیا ہے. لیکن کیسی کو خبر ہی نہیں.. کیونکہ اے آئی نے لوگوں کا دھیان دوسرے طرف کیا ہے.

05/09/2026

27 ستمبر 2026 آزادی یا موت کی ہوری کہانی اس ویڈیو میں

27 ستمبر 2026 "آزادی یا موت"
05/09/2026

27 ستمبر 2026 "آزادی یا موت"

میں نے کبھی اپنی ذات کے لیے کبھی سیاست نہیں کی.. میں نے ہمیشہ اپنے عوام کا سوچا.. اور اپنی آخری سانس تک اپنی عوام کی تحف...
04/09/2026

میں نے کبھی اپنی ذات کے لیے کبھی سیاست نہیں کی.. میں نے ہمیشہ اپنے عوام کا سوچا.. اور اپنی آخری سانس تک اپنی عوام کی تحفظ، حقوق کے لئے لڑوں گا....
Imran Khan

03/09/2026

Form 47 Vs Form 45
Imran Khan

یوٹیوب سروے کے مطابق ڈنڈا سرکار فیل عوامی وزیراعظم عوام کی جان دلوں کی دھڑکن مرشد عمران احمد خان نیازی اوّل نمبر پر     ...
31/08/2026

یوٹیوب سروے کے مطابق ڈنڈا سرکار فیل عوامی وزیراعظم عوام کی جان دلوں کی دھڑکن مرشد عمران احمد خان نیازی اوّل نمبر پر

آخر اس باپ کا قصور کیا تھا؟ڈاکٹر علام فاروق، ایک قابل، باوقار اور اپنے شعبے سے مخلص انسان… آج ایسے سانحے سے دوچار ہیں جس...
30/08/2026

آخر اس باپ کا قصور کیا تھا؟
ڈاکٹر علام فاروق، ایک قابل، باوقار اور اپنے شعبے سے مخلص انسان… آج ایسے سانحے سے دوچار ہیں جس کا درد الفاظ میں بیان کرنا شاید ممکن نہیں۔
ان کا اکلوتا بیٹا کل نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ جس بیٹے کو ایک باپ نے اپنی آنکھوں کے سامنے جوان کیا، جس سے اس کی امیدیں وابستہ تھیں، جسے بڑھاپے کا سہارا سمجھا تھا، آج اسی بیٹے کو اپنے ہاتھوں مٹی کے سپرد کرنا پڑا۔
اولاد کا جنازہ اٹھانا ہی شاید دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہے، اور جب وہ اکلوتی اولاد ہو تو یہ صدمہ انسان کے وجود کو اندر تک توڑ دیتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب! ہم آپ کا یہ درد تو بانٹ نہیں سکتے، مگر آپ کے غم میں برابر کے شریک ضرور ہیں۔
یا اللہ! اس مظلوم نوجوان کی مغفرت فرما، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور اس کے والدین و تمام اہلِ خانہ کو ایسا صبر عطا فرما جس کے بعد دل تیرے فیصلے پر راضی ہو جائے۔
یا رب العالمین! جس نے بھی یہ ظلم کیا، اسے دنیا و آخرت میں اپنے عدل کے مطابق سزا دے، اور اسے اس کے ظلم کا ایسا انجام دکھا کہ دوسروں کے لیے نشانِ عبرت بن جائے۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر علام فاروق صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے... اللہ اس اکلوتے بیٹے کی قبر کو نور سے بھر دے اور اسے اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے....آمین ثم آمین یا رب العالمین
How Much Vitamin D We Need Daily?

30/08/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

خیبرپختونخوا پولیس زندہ باد ♥️
28/08/2026

خیبرپختونخوا پولیس زندہ باد ♥️

Address

Zaman Park Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حقیقی آزادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share