Rana' Entertainment.772

Rana' Entertainment.772 Aslam o alekom, my name is rana siddique
this channel for dailylife & entertainment

09/08/2026















08/08/2026

03230027882 ☎️

🚨 اہم اعلان برائے گمشدہ بچہ 🚨
ضلع بہاولپور تحصیل خیرپورٹا میںواری موزہ گلپوری چرانی،اڈا موچی والا،

یہ بچہ 6 اگست 2026 کو لاپتہ ہوا ہے۔ گھر والوں نے اپنی طرف سے ہر جگہ تلاش اور معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن ابھی تک بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

بچے کی عمر تقریباً 15 سے 18 سال ہے۔

اگر کسی بھی شخص کو یہ بچہ کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہوں تو براہِ کرم اوپر دیے گئے نمبرز پر فوری رابطہ کرکے اطلاع دیں۔

🙏 آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جس طرح آپ اپنے بچوں کی فکر کرتے ہیں، اسی طرح اس بچے کی بھی فکر کریں اور اسے تلاش کرنے میں اس کے اہلِ خانہ کی مدد کریں۔

آپ کی معمولی سی مدد بھی اس بچے کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

شکریہ۔














06/08/2026

Kesi lagi ap sabko ye video dosto














03/08/2026

Shehbaz sharif 😆














02/08/2026

HASI Nikal g*e 😂













Address

Main Zilgah Bhawalpur Hasilpur Road Pind Michiwala
Lahore
2158990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana' Entertainment.772 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category