Directorate of Civil Defence Punjab

Directorate of Civil Defence Punjab Punjab Civil Defence Resilience Corps empowers youth through training in emergency response and disaster management.

11/09/2026

محفوظ پنجاب — مضبوط عوام، تربیت یافتہ رضاکار

حکومتِ پنجاب کے محفوظ پنجاب کے وژن اور سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور (پی سی ڈی آر سی) کو ایک فعال، منظم اور مؤثر رضاکارانہ فورس کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب، ضیغم نواز، تمغۂ امتیاز (TI) کی قیادت میں پی سی ڈی آر سی کے رضاکاروں کو جنگی حالات، قدرتی آفات، حادثات، آگ، سیلاب اور دیگر ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ضروری تربیت اور عملی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

**مقصد واضح ہے:
ہر شہری کو باخبر، ہر رضاکار کو تربیت یافتہ اور ہر کمیونٹی کو ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانا۔

آئیں! پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور کا حصہ بنیں، تربیت حاصل کریں اور مشکل وقت میں اپنے خاندان، اپنی کمیونٹی اور اپنے پنجاب کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

📢 **آج ہی بطور رضاکار رجسٹر ہوں!
🌐 vcd.home.gop.pk

**آپ کی تربیت، کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔

پی سی ڈی آر سی — تیاری، استقامت اور خدمت

آگ سے بچاؤ کی آگاہی، محفوظ معاشرے کی بنیاد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، لودھراںمحفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس ک...
11/09/2026

آگ سے بچاؤ کی آگاہی، محفوظ معاشرے کی بنیاد
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، لودھراں
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت، محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔

تربیتی سیشن میں شامل اہم موضوعات:
• آگ بجھانے کی عملی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
• ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل

اس تربیت کا مقصد نوجوانوں میں حفاظتی شعور، عملی مہارت اور ذمہ داری کا احساس اجاگر کرنا ہے، تاکہ وہ نہ صرف اپنی حفاظت کر سکیں بلکہ ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد بھی کر سکیں۔
آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں! آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk 🚨 ہر لمحہ تیار، ہر شہری محفوظ!

محفوظ انخلاء، محفوظ زندگی — ہر طالب علم تیار، ہر ادارہ محفوظ!محمود خان گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے طلبہ، نارووالمحفو...
11/09/2026

محفوظ انخلاء، محفوظ زندگی — ہر طالب علم تیار، ہر ادارہ محفوظ!
محمود خان گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے طلبہ، نارووال
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت، محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔

تربیتی سیشن میں شامل اہم موضوعات:
• آگ بجھانے کی عملی تربیت
• ابتدائی طبی امداد کی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
• ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل

اس تربیت کا مقصد نوجوانوں میں حفاظتی شعور، عملی مہارت اور ذمہ داری کا احساس اجاگر کرنا ہے، تاکہ وہ نہ صرف اپنی حفاظت کر سکیں بلکہ ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد بھی کر سکیں۔

آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں! آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk 🚨 ہر لمحہ تیار، ہر شہری محفوظ!

آگ بجھانے کی  تربیتالخدمت ہسپتال، لیہمحفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے شركا کو ہنگامی حالات سے مؤثر ا...
11/09/2026

آگ بجھانے کی تربیت
الخدمت ہسپتال، لیہ
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے شركا کو ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت، محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
🔥 تربیتی سیشن میں شامل اہم موضوعات:
• آگ بجھانے کی عملی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
• ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل
اس تربیت کا مقصد نوجوانوں میں حفاظتی شعور، عملی مہارت اور ذمہ داری کا احساس اجاگر کرنا ہے، تاکہ وہ نہ صرف اپنی حفاظت کر سکیں بلکہ ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد بھی کر سکیں۔
✨ آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں!
آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk
🚨 ہر لمحہ تیار، ہر شہری محفوظ!

گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن، تحصیل لالیاں، ضلع چنیوٹ محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ہنگامی ...
11/09/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن، تحصیل لالیاں، ضلع چنیوٹ
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت، محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
🔥 تربیتی سیشن میں شامل اہم موضوعات:
• آگ بجھانے کی عملی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
• ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل
اس تربیت کا مقصد نوجوانوں میں حفاظتی شعور، عملی مہارت اور ذمہ داری کا احساس اجاگر کرنا ہے، تاکہ وہ نہ صرف اپنی حفاظت کر سکیں بلکہ ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد بھی کر سکیں۔
✨ آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں!
آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk
🚨 ہر لمحہ تیار، ہر شہری محفوظ!

موک ایکسرسائز📍ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال، توبہ ٹیک سنگھمحفوظ پنجاب کے عزم کے تحت Punjab Civil Defence Resilience Corps (PCD...
11/09/2026

موک ایکسرسائز

📍ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال، توبہ ٹیک سنگھ

محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت Punjab Civil Defence Resilience Corps (PCDRC) کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا کو ہنگامی حالات میں بروقت اور مؤثر ردِعمل کی عملی مشق کروائی گئی۔

فائر فائٹنگ، ابتدائی طبی امداد، ریسکیو اور محفوظ انخلاء کی عملی تربیت کے ذریعے شرکا کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا گیا۔

بہتر تیاری، بروقت ردِعمل، محفوظ زندگی!

آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں! آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk

فوری رسپانس، محفوظ پنجابکوٹ ادو میں ریپڈ رسپانس ای او ڈی بائیک کا باقاعدہ افتتاحمحفوظ پنجاب کے وژن کے تحت پنجاب سول ڈیفن...
10/09/2026

فوری رسپانس، محفوظ پنجاب
کوٹ ادو میں ریپڈ رسپانس ای او ڈی بائیک کا باقاعدہ افتتاح

محفوظ پنجاب کے وژن کے تحت پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور (PCDRC) کی ہنگامی رسپانس صلاحیتوں کو مزید مؤثر بناتے ہوئے سول ڈیفنس آفس کوٹ ادو میں جدید ریپڈ رسپانس ای او ڈی بائیک کا افتتاح کر دیا گیا۔

⚡ تیز ردِعمل | 🛡️ محفوظ کارروائی | 🚨 مضبوط رسپانس

آگ سے بچاؤ، بروقت کارروائی، محفوظ زندگیالائیڈ ہسپتال نمبر 2، فیصل آبادمحفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب ...
10/09/2026

آگ سے بچاؤ، بروقت کارروائی، محفوظ زندگی
الائیڈ ہسپتال نمبر 2، فیصل آباد
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے شركا کو ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت، محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
تربیتی سیشن میں شامل اہم موضوعات:
• آگ بجھانے کی عملی تربیت
• ابتدائی طبی امداد کی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
• ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل
اس تربیت کا مقصد نوجوانوں میں حفاظتی شعور، عملی مہارت اور ذمہ داری کا احساس اجاگر کرنا ہے، تاکہ وہ نہ صرف اپنی حفاظت کر سکیں بلکہ ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد بھی کر سکیں۔
آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں! آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk 🚨 ہر لمحہ تیار، ہر شہری محفوظ!

موک ایکسرسائز📍ہیڈکوارٹر ہسپتال چنیوٹمحفوظ پنجاب کے عزم کے تحت Punjab Civil Defence Resilience Corps (PCDRC) کی جانب سے م...
10/09/2026

موک ایکسرسائز

📍ہیڈکوارٹر ہسپتال چنیوٹ

محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت Punjab Civil Defence Resilience Corps (PCDRC) کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا کو ہنگامی حالات میں بروقت اور مؤثر ردِعمل کی عملی مشق کروائی گئی۔

فائر فائٹنگ، ابتدائی طبی امداد، ریسکیو اور محفوظ انخلاء کی عملی تربیت کے ذریعے شرکا کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا گیا۔

بہتر تیاری، بروقت ردِعمل، محفوظ زندگی!

آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں! آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk

"ہنگامی صورتحال میں بروقت ردِعمل، قیمتی جانوں کا تحفظ!گجرات کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز، ضلع گجراتمحفوظ پنجاب کے عزم...
09/09/2026

"ہنگامی صورتحال میں بروقت ردِعمل، قیمتی جانوں کا تحفظ!
گجرات کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز، ضلع گجرات
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت، محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔

تربیتی سیشن میں شامل اہم موضوعات:
• ابتدائی طبی امداد کی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
• ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل
اس تربیت کا مقصد نوجوانوں میں حفاظتی شعور، عملی مہارت اور ذمہ داری کا احساس اجاگر کرنا ہے، تاکہ وہ نہ صرف اپنی حفاظت کر سکیں بلکہ ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد بھی کر سکیں۔

آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں! آج ہی رجسٹر کریں، تربیت حاصل کریں اور محفوظ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.pk
ہر لمحہ تیار، ہر شہری محفوظ!

Address

Lodge Road Anarkalli
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate of Civil Defence Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share