Virtual Women Police Station - Punjab Safe Cities Authority

Virtual Women Police Station - Punjab Safe Cities Authority Your voice will be heard.
💬 Available 24/7 for assistance, guidance, and awareness.
(2)

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا ایک پراجیکٹ ہے جس کا مقصد خواتین کا تحفظ اور انہیں ایمرجنسی میں فوری مدد فراہم کرنا ہے-

آپ ہم سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 کا آپشن سلیکٹ کریں -

ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے 24/7 تیار ہے- 👮‍♀️ Virtual Women Police Station | Empowering Women, Ensuring Justice

Welcome to the official page of the Virtual Women Police Station – a safe,

accessible, and supportive online platform dedicated to addressing women's safety, rights, and legal concerns.

🚨 Inaugurated on April 22, 2024 by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, this initiative is a major step forward in digital policing and women's empowerment across Punjab. We provide prompt assistance, confidential reporting, legal guidance, and support for women experiencing harassment, domestic abuse, cybercrime, or any form of violence or injustice.

📞 How to Reach Us:
• Call 15 and then press 2 for the Women Police Desk
• Use chat or video call through the Women Safety App for real-time support

🌐 Your safety matters.

06/06/2026

سفر کے دوران ہر خاتون کو محفوظ اور باعزت محسوس کرنے کا حق حاصل ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار یا غیر محفوظ صورتحال میں خاموش رہنے کے بجائے فوری مدد حاصل کرنا ضروری ہے۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن (VWPS) خواتین کو بروقت رسپانس، رہنمائی اور مکمل تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہر وقت موجود ہے، تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ سفر کر سکیں اور کسی بھی مشکل میں فوری معاونت حاصل کر سکیں۔

خواتین کہیں بھی خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو 15 پر کال کریں اور 2 دبائیں۔

05/06/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
خواتین کے تحفظ، عزت اور فوری معاونت کے لیے پنجاب پولیس کا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ہمہ وقت آپ کی خدمت میں موجود ہے۔ اب خواتین گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کروا سکتی ہیں، رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں اور پیشہ ورانہ پولیس معاونت سے مستفید ہو سکتی ہیں۔ آپ کی معلومات مکمل طور پر محفوظ رکھی جاتی ہیں تاکہ آپ بلا جھجھک اپنی آواز بلند کر سکیں۔ مدد کے لیے 15 پر کال کریں اور 2 دبائیں۔

خواتین گھر بیٹھے  ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے کسی بھی مدد کے لیے رابطہ کر سکتی ہیں۔ آپ آسانی سے اپنی شکایت کی پیش رفت دی...
05/06/2026

خواتین گھر بیٹھے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے کسی بھی مدد کے لیے رابطہ کر سکتی ہیں۔

آپ آسانی سے اپنی شکایت کی پیش رفت دیکھ سکتے ہیں، پولیس کی کارروائی سے آگاہ رہ سکتے ہیں اور ہر مرحلے پر اپڈیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ نظام سادہ، شفاف اور آپ کو باخبر اور بااختیار بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

فوری مدد کے لیے Virtual Women Police Station سے رابطہ کریں: 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں، آپ کو بروقت مدد فراہم کی جائے گی۔

باخبر رہیں۔ پُراعتماد رہیں۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی ایک اور بڑی کامیابی✨اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام WSIS Prizes 2026 میں "ورچوئل ویمن پولیس اسٹی...
04/06/2026

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی ایک اور بڑی کامیابی✨
اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام WSIS Prizes 2026 میں "ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن" کو دنیا کے Top 20 E-Government Projects Category میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 🌍🏆
اب تک 10 لاکھ سے زائد شکایات پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کارروائی کرچکا ہے، جہاں خواتین کو ہراسمنٹ، گھریلو تشدد، دھمکیوں اور دیگر جرائم کے خلاف فوری قانونی معاونت فراہم کی گئی۔
یہ عالمی اعتراف خواتین کے تحفظ، جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر پولیسنگ پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے۔

UN Women Pakistan and Punjab Safe City Authority join hands to advance safer environment for Women. 📍 Punjab Mission | D...
04/06/2026

UN Women Pakistan and Punjab Safe City Authority join hands to advance safer environment for Women.
📍 Punjab Mission | Day 2 | Advancing Safer Cities Through Partnership
A major step forward in strengthening women’s safety through gender-responsive public safety systems, education, leadership, equal rights, and technology-driven solutions.
Through this collaboration, UN Women and PSCA will work together to promote evidence-based initiatives, enhance prevention and response mechanisms, and empower women and girls through innovation and digital governance.






04/06/2026

پنجاب کی بیٹی مریم نواز کا بڑا کارنامه!

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے دو پراجیکٹ اقوام متحدہ کی سطح پر شارٹ لسٹ۔

📍 Punjab Mission | Day 2 | Advancing Safer Cities Through PartnershipA major step forward in strengthening women’s safet...
03/06/2026

📍 Punjab Mission | Day 2 | Advancing Safer Cities Through Partnership

A major step forward in strengthening women’s safety and gender-responsive , education, leadership, and equal rights.

Through this partnership, UN Women and PSCA will work to strengthen gender-responsive public safety systems, promote evidence-based solutions, and leverage technology to improve prevention and response mechanisms for women and girls across Punjab.

آپ کی حفاظت، ہماری ترجیح۔ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کو محفوظ، بااعتماد اور آسان رسائی کے ساتھ پولیس معاونت فراہم کر...
03/06/2026

آپ کی حفاظت، ہماری ترجیح۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کو محفوظ، بااعتماد اور آسان رسائی کے ساتھ پولیس معاونت فراہم کرنے کے لیے موجود ہے۔ خواتین اپنی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے گھر بیٹھے براہِ راست رابطہ کر سکتی ہیں۔

مدد صرف ایک کال کی دوری پر ہے۔
15 پر کال کریں اور 2 دبائیں۔

برابری، تحفظ اور بااختیار خواتین کے لیے ایک اہم قدم۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو WSIS ایوارڈز میں دنیا کے ٹاپ 20 ای گورنمنٹ پراجیکٹس میں شا...
03/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو WSIS ایوارڈز میں دنیا کے ٹاپ 20 ای گورنمنٹ پراجیکٹس میں شامل ہونے پر سراہا۔
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی عالمی سطح پر پہچان خواتین کے تحفظ اور جدید پولیسنگ کے شعبے میں ایک بڑا اعزاز ہے۔ 🌍✨

Address

Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virtual Women Police Station - Punjab Safe Cities Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share