Insaf Lawyer's Forum Pakistan Official

Insaf Lawyer's Forum Pakistan Official ILF Pakistan Is Lawyers Wing of Pakistan Tehreek-e-Insaf

چیف آرگنائزر انصاف لائیرز فورم پاکستان انتظار حسین پنجوتھہ صاحب اور محمد عرفان فیض کلار ( صدر ILF Punjab) کی ہدایت پر می...
22/04/2026

چیف آرگنائزر انصاف لائیرز فورم پاکستان انتظار حسین پنجوتھہ صاحب اور محمد عرفان فیض کلار ( صدر ILF Punjab) کی ہدایت پر میاں اکرم عثمان صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے 2 مئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمع کروا دی گئی

19/04/2026

پشاور نشتر ہال میں ایک ننھے بچے کی پرجوش للکار نے ماحول کو حیران کر دیا
تم نام کیوں نہیں لیتے
عمران احمد خان نیازی
اس معصوم آواز نے وہاں موجود ہر شخص کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔🥰

17/04/2026

#پشاور
وکلا کا عظیم و شان جرگہ
جہاں وکلا عمائیدین نے یہ فیصلہ کیا کہ عمران خان و بشریٰ بی بی کی رہائی، آئین کی بحالی ، عدلیہ کی آزادی اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی جدوجہد کی قرارداد منظور کی، اس سلسہ میں آئیندہ اکٹھ کراچی میں 27 اپریل کو ہوگا

عظیم الشان وکلاء قومی جرگہ تمام وکلاء بھائیوں سے شرکت کی التماس ہے شکریہمورخہ 17 اپریل، 2026 بوقت دوپہر 2 بجے، بمقام نشت...
13/04/2026

عظیم الشان وکلاء قومی جرگہ
تمام وکلاء بھائیوں سے شرکت کی التماس ہے
شکریہ
مورخہ 17 اپریل، 2026 بوقت دوپہر 2 بجے، بمقام نشتر ہال پشاور۔

انصاف لائیرز فورم (پاکستان تحریک انصاف) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں
10/04/2026

انصاف لائیرز فورم (پاکستان تحریک انصاف) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں

09/04/2026
انصاف لائیرز فورم پاکستان (پاکستان تحریک انصاف) عارف حسین تتلہ ایڈوکیٹ کے اغوا کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور ان کو ...
09/04/2026

انصاف لائیرز فورم پاکستان (پاکستان تحریک انصاف) عارف حسین تتلہ ایڈوکیٹ کے اغوا کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور ان کو فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے

ایاک نعبد وایاک نستعیناے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہی مدد مانگتے ہیں ۔
28/03/2026

ایاک نعبد وایاک نستعین
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہی مدد مانگتے ہیں ۔

انصاف لائیرز فورم (پاکستان تحریک انصاف) نے محمد عثمان جاوید کو نائب صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے لئے امیدوار نامزد ...
27/03/2026

انصاف لائیرز فورم (پاکستان تحریک انصاف) نے محمد عثمان جاوید کو نائب صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے لئے امیدوار نامزد کردیا

انصاف لائیرز فورم (پاکستان تحریک انصاف) نے احسن محمود ڈوگر کو سیکرٹری لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے لئے امیدوار نامزد کر...
26/03/2026

انصاف لائیرز فورم (پاکستان تحریک انصاف) نے احسن محمود ڈوگر کو سیکرٹری لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے لئے امیدوار نامزد کردیا

Address

Office No 2, 1st Floor, 41 Lower Mall
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyer's Forum Pakistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share