حامد خان یوسف زئی پاکستان تحریک انصاف پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • حامد خان یوسف زئی پاکستان تحریک انصاف پاکستان

حامد خان یوسف زئی پاکستان تحریک انصاف پاکستان تحریک انصاف
عمران خان مرشد پاکستان

قائد چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے ساتھ سید شاکر حسین شاہ صاحب کی سربراہی میں سوشل میڈیا ٹیم کی ملاقات سوشل میڈیا ٹیم کو ہد...
15/09/2025

قائد چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے ساتھ سید شاکر حسین شاہ صاحب کی سربراہی میں سوشل میڈیا ٹیم کی ملاقات سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایات اور انکے کام کو سراہا گیا ۔مزید کام کو تیز کریں اور ن لیگی پروپگینڈے کا سختی سے جواب دیں ۔چوہدری پرویز الٰہی صاحب

‏پانچ اگست - حسینیت اور یزیدیت کا مقابلہ !‎
05/08/2025

‏پانچ اگست - حسینیت اور یزیدیت کا مقابلہ !

04/08/2025

‏IG کے بقول فورسز رات کو جاگتی ہیں۔ آجکل راتوں کو جاگ کر فورسز عوام پر جو ظلم و ستم کر رہی ہیں براہ کرم انہیں سلا دیجیے۔

‏“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک ...
04/08/2025

‏“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!”
- عمران خان

تمام اہل وطن کو عید مبارک
30/03/2025

تمام اہل وطن کو عید مبارک

18/12/2024

Dinner

18/12/2024

Dinner 🍽️😋

18/12/2024

Thndi ice cream

Address

Lahore

Telephone

+923134762248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حامد خان یوسف زئی پاکستان تحریک انصاف پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to حامد خان یوسف زئی پاکستان تحریک انصاف پاکستان:

Share