Waqas Malik

Waqas Malik I'm a Student of BS Accounting and finance in Hailey College of Commerce, Punjab University. Lahorian/Mianwalian
(1)

02/06/2026

ایک استاد کی کہانی, جو تعلیمی دنیا کا محسن ٹھہرا۔
2 جون | یومِ شہادت
نصراللّہ خان شجیع شہید

01/06/2026

قائد طلبہ پنجاب شمالی کی میانوالی آمد🫀❤️

Inshallah 🇦🇿✨
28/05/2026

Inshallah 🇦🇿✨

خوش آمدید ناظم صاحب ❤️
28/05/2026

خوش آمدید ناظم صاحب ❤️

احبابِ جمعیت کے لیے ایک خوبصورت شام ✨

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع میانوالی کے زیرِ اہتمام
"احباب عید ملن" پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام احبابِ جمعیت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

خصوصی شرکت: زبیر صفدر (سابق ناظم اعلٰی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)

📅 29 مئی 2026، بروز جمعہ
🕖 شام 7 بجے
📍 مسجد ابوبکر، مرکز جماعت اسلامی ضلع میانوالی

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع میانوالی

Eid ul Adha Mubarak! 🌙May Allah accept our sacrifices and fill our lives with peace, joy, and countless blessings....❤️
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak! 🌙
May Allah accept our sacrifices and fill our lives with peace, joy, and countless blessings....❤️

26/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کا کارکنانِ جمعیت کے نام خصوصی پیغام۔۔۔💙❤️

24/05/2026

جماعت اسلامی اگر لوگوں کو قابل بنا کر سیاست کر رہی ہے تو ایسی سیاست ہر پارٹی کو کرنی چاہیے۔۔۔۔❤️

24/05/2026

حافظ نعیم الرحمٰن کی سیاست کا مثبت پہلو یہ ہے کہ وہ اختلاف کو دشمنی نہیں بناتے۔ تنقید اور احتجاج کے باوجود قومی مفاد میں مذاکرات، برداشت اور مثبت سیاسی رویّے کو ترجیح دیتے ہیں، اور یہی جماعتِ اسلامی کی سیاسی روایت بھی رہی ہے۔

انشاءاللہ ❤️
24/05/2026

انشاءاللہ ❤️

احبابِ جمعیت کے لیے ایک خوبصورت شام ✨

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع میانوالی کے زیرِ اہتمام
"احباب عید ملن" پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام احبابِ جمعیت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ عید کی خوشیوں کو باہمی محبت، اخوت اور یادگار لمحات کے ساتھ منایا جا سکے۔

📅 29 مئی 2026، بروز جمعہ
🕖 شام 7 بجے
📍 مسجد ابوبکر، مرکز جماعت اسلامی ضلع میانوالی

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ 💫

Address

Pakistan Hostel
Mianwali
52200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share