Jamiat Digital Force

Directions

Jamiat Digital Force Digital Platforms Of Jamiat Ahl E Hadith Pakistan

متحد امت ۔۔۔۔۔۔۔مضبوط دفاعقائد ملت سلفیہ ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی ہدایت پر پاک ترکی سعودیہ معاہدے پر یوم تشکر منای...
14/08/2026

متحد امت ۔۔۔۔۔۔۔مضبوط دفاع
قائد ملت سلفیہ ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی ہدایت پر پاک ترکی سعودیہ معاہدے پر یوم تشکر منایا جارہا ہے۔

اصلی ی ہ و د ی ایجنٹوں کی چیخیں معاہدۂ مکہ کی وجہ سے آسمان تک پہنچ چکی ہیں، اور یہ نام نہاد مسلمان خود کو اسلام کا محب ظ...
11/08/2026

اصلی ی ہ و د ی ایجنٹوں کی چیخیں معاہدۂ مکہ کی وجہ سے آسمان تک پہنچ چکی ہیں، اور یہ نام نہاد مسلمان خود کو اسلام کا محب ظاہر کرتے ہیں۔ ر ا ف ض ی، ی ہ و د ی گٹھ جوڑ نے اس جنگ میں خود کو اس طرح واضح کر دیا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ یہ جس ملک میں بھی ہوں، اس ملک سے وفادار نہیں ہو سکتے۔ ان کی وفا صرف م ج و س ی وں اور ی ہ و د ی و ں سے ہے۔

ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان

جمعیت اہلحدیث پاکستان وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ مملکتِ سعودی عرب کو خوش آئ...
07/08/2026

جمعیت اہلحدیث پاکستان وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ مملکتِ سعودی عرب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان و سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات، امتِ مسلمہ کے اتحاد، علاقائی امن، معاشی و دفاعی تعاون اور مشترکہ اسلامی مفادات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیتی ہے، اور دعا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دورے کو پاکستان، مملکتِ سعودی عرب اور پوری مسلم اُمہ کے لیے خیر، برکت، استحکام اور باہمی یکجہتی کا ذریعہ بنائے۔
ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان

Address

Quran O Sunnah Islamic Centre UET Housing Society
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Digital Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share