Abdul Karim Khan PTI

Abdul Karim Khan PTI Ticket Holder PP-150
Ex-Ticket Holder PP-148
Ex-Vice President Punjab
SVP Lahore

07/08/2026

"پاکستان کی خاطر آج میں عمران خان سے اپنی رنجش ختم کرتا ہوں" حفیظ اللہ نیازی

خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

05/08/2026

5 اگست رہا کرو رہا کرو خان کو رہا کرو

19/06/2026

18.06.2026
لاھور PP-150 کے مرکزی آفس میں، بلدیات لاہور کے ایکسپرٹ بڑے بھائی محبوب ارشاد سے راوی ٹاؤن کی باؤنڈری اور پی پی 148 کی یونین کونسلز پر بریفنگ۔

ذوالفقار علی (گگو بھائی)

‏ہمارے پیارے بھائی عمار بشیر گجر حقیقی MPA پی پی 167 جنکی ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر ہوئی تھی انکا آج مہروں کا آپریشن ہے۔ تم...
17/06/2026

‏ہمارے پیارے بھائی عمار بشیر گجر حقیقی MPA پی پی 167 جنکی ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر ہوئی تھی انکا آج مہروں کا آپریشن ہے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کے لئے دعا کریں کہ انکا یہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ آپریشن کامیاب ہو جائے۔

06/06/2026

کل بروز اتوار 7 جون 2026 گلگت بلتستان کا الیکشن ڈے ہے، امیدوار کو نہیں امیدوار کے لیڈر کو دیکھتے ہوئے ووٹ کریں، لیڈر کی پاکستان کے لیے خدمات اور قربانیوں کو دیکھتے ہوئے ووٹ کریں، انشاللّہ کل 8 فروری کی یاد تازہ ہو گی

پاکستان زندہ باد - عمران خان زندہ باد

05/06/2026

‏گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی ✌️

02/06/2026

ہماری ضمانتوں کے بارے ہمیں شوکاز جاری ہوا کل میں عبدالکریم خان ہمراہ یاسر گیلانی وکیل ایڈوکیٹ ہوسف وائیں ATC کورٹ راولپنڈی میں پیش ہوئے، جج صاحب نے پھر سے کوئی فیصلہ صادر نہیں فرمایا

Address

Model Town Lahore
Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Karim Khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share