Civil Defence Lahore

Civil Defence Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Defence Lahore, Government Organization, Office of the Civil Defence Officer, Outfall Road, Lahore.

Official page Civil Defence Lahore®

"Civil Defence Lahore is responsible for disaster management, emergency response, and community safety in Lahore"

CDO Lahore

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے زیرِ اہتمام  بادامی باغ فلور مل میں بیسک فائر فائٹنگ تربیتی کلاس کا انعقاد۔۔۔  ...
05/06/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے زیرِ اہتمام بادامی باغ فلور مل میں بیسک فائر فائٹنگ تربیتی کلاس کا انعقاد۔۔۔

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے رضاکاران قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان /آسٹریلیا میچ پر سکیورٹی و کراؤڈ مینجم...
04/06/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے رضاکاران قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان /آسٹریلیا میچ پر سکیورٹی و کراؤڈ مینجمنٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ۔۔

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے انسپیکشن آفیسر  نے صنعتی کارخانوں میں فائرسیفٹی سے بچاؤ کے آلات نامکمل ہونے پر ...
04/06/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے انسپیکشن آفیسر نے صنعتی کارخانوں میں فائرسیفٹی سے بچاؤ کے آلات نامکمل ہونے پر نوٹسسز جاری کیے اور تھانہ راوی روڈ کی حدود میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 01 عدد ایف آئی آر (FIR) درج کروائی۔۔۔

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے زیرِ اہتمام انڈسٹرئل ہوم برائے خواتین میں لاہور میں ابتدائی طبی امداد اور بیسک ...
03/06/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے زیرِ اہتمام انڈسٹرئل ہوم برائے خواتین میں لاہور میں ابتدائی طبی امداد اور بیسک فائر فائٹر کلاس /عملی مشق کا انعقاد کیا گیا۔۔

27/05/2026

عیدالضحیٰ 1447ہجری کے موقع پر پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئینس کور (لاہور) کے رضاکاران بادشاہی مسجد لاہور کے مختلف گیٹس پر سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔۔

27/05/2026

عیدالضحیٰ 1447ہجری کے موقع پر سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ کی بادشاہی مسجد، ماڈل ٹاؤن مرکزی عید گاہ سینٹرل پارک ماڈل ٹاؤن لاہور میں سرچ سیوپنگ...

27/05/2026

ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس لاہور، سول ڈیفنس آفیسر لاہور و جملہ سٹاف سی ڈی او آفس کی جانب سے اُمت مسلمہ بالخصوس لاہور بھر کے تمام رضاکاران (جنہوں نے مویشی منڈیوں، نمازعید کے موقع پراور دیگر ڈیوٹیاں قومی خدمت و جذبہ سے سرشار ہوکر نہایت احسن طریقے سرانجام دیں ہیں ) کوعیدالضحیٰ 1447ہجری مطابق 2026عیسویں کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے انسپیکشن آفیسر  نے تھانہ اچھرہ کی حدود میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف ...
22/05/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے انسپیکشن آفیسر نے تھانہ اچھرہ کی حدود میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 01 عدد ایف آئی آر (FIR) درج کروائی۔۔۔

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے زیرِ اہتمام  ماجد انڈسٹریز شاہدرہ لاہور میں بنیادی فائر فائٹنگ اور بیسک جنرل ٹر...
22/05/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے زیرِ اہتمام ماجد انڈسٹریز شاہدرہ لاہور میں بنیادی فائر فائٹنگ اور بیسک جنرل ٹریننگ کلاس /عملی مشق کا انعقاد کیا گیا۔۔

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے جوان حکومت پنجاب کی جانب سے قائم کردہ مویشی منڈی میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے۔۔۔...
22/05/2026

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور (لاہور) کے جوان حکومت پنجاب کی جانب سے قائم کردہ مویشی منڈی میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے۔۔۔

Address

Office Of The Civil Defence Officer, Outfall Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 04:00
Wednesday 09:00 - 04:00
Thursday 09:00 - 04:00
Friday 09:00 - 04:00
Saturday 09:00 - 04:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share