Regional Police Office Sheikhupura

Regional Police Office Sheikhupura Official Page of RPO Sheikhupura Region.

05/06/2026

جمعةالمبارک، آئی جی پنجاب عبدالکریم کی لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم، مساجد، امام بارگاہ، عبادت گاہوں، مذارات، مارکیٹوں، حساس مقامات کی سکیورٹی یقینی بنائیں، ڈی پی اوز سمیت سینئر پولیس افسران فیلڈ میں موجود رہیں، سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں، حساس مقامات کے اطراف سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری رکھے جائیں، سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے مساجد، عبادت گاہوں، مذہبی و حساس مقامات کی مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنائیں، بین الصوبائی سرحدی پولیس چوکیوں پر تعینات اہلکار انتہائی الرٹ رہیں، سینئر پولیس افسران مساجد کے ذریعے شہریوں کے گھر کی دہلیز پر ان کے مسائل سن کر حل کریں، آئی جی پنجاب عبدالکریم

🚨 SCAM ALERT | نئے دور میں نئے فراڈ 🚨سائبر مجرم مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رکھیں!❌...
03/06/2026

🚨 SCAM ALERT | نئے دور میں نئے فراڈ 🚨

سائبر مجرم مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رکھیں!

❌ اپنا Password کسی سے شیئر نہ کریں
❌ اپنا PIN Code کسی کو نہ بتائیں
❌ OTP کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں
❌ بینک اکاؤنٹ کی معلومات محفوظ رکھیں

📱 ایس ایم ایس، ای میل یا فون کال کے ذریعے موصول ہونے والی مشکوک معلومات پر ہرگز اعتماد نہ کریں۔

🛡️ اپنی ذاتی اور مالی معلومات کی حفاظت کریں اور سائبر فراڈ سے محفوظ رہیں۔

📞 کسی بھی ہنگامی صورتحال یا مشکوک سرگرمی کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریں۔

شیخوپورہ ریجن پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "محفوظ پنجاب" کے تحت شیخوپورہ ریجن پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاریماہِ مئی ک...
03/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "محفوظ پنجاب" کے تحت شیخوپورہ ریجن پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری
ماہِ مئی کے دوران شیخوپورہ ریجن پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 45 ڈکیت گینگز کے 129 ملزمان کو گرفتار کیا۔
کارروائیوں کے دوران 94 لاکھ 17 ہزار 500 روپے نقدی، 13 تولے طلائی زیورات اور 50 موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کی گئیں۔
شیخوپورہ ریجن پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، جرائم کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے ہمہ وقت پرعزم ہے۔
شیخوپورہ ریجن پولیس محفوظ پنجاب، پُرامن پنجاب 🚔

03/06/2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن"جرائم سے پاک پنجاب"ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ اطہر اسماعیل کی سر براہی میں شیخوپو...
02/06/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن

"جرائم سے پاک پنجاب"

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ اطہر اسماعیل کی سر براہی میں شیخوپورہ ریجن پولیس کی مئی 2026 میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

مجرمان اشتہاری گرفتار 1362
عدالتی مفروران گرفتار65

مجرمانہ سر گرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف گھیر امزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ (آر پی او شیخو پورہ اطہر اسماعیل )

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن "محفوظ پنجاب" کے تحت شیخوپورہ ریجن پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری۔مئی 2026 ک...
02/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن "محفوظ پنجاب" کے تحت شیخوپورہ ریجن پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری۔

مئی 2026 کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

شیخوپورہ ریجن پولیس شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔

ہمارا عزم — جرائم سے پاک معاشرہ
جو اسلحہ لہراے گا — سیدھا جیل جائے گا

PublicSafety

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا ویژن "ڈرگ فری پنجاب" ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ اطہراسماعیل کی سربراہی میں شیخوپ...
02/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا ویژن "ڈرگ فری پنجاب"
ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ اطہراسماعیل کی سربراہی میں شیخوپورہ ریجن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔

مئی 2026 کے دوران:
✔️ 323 منشیات فروش گرفتار
✔️ 235 کلو گرام چرس برآمد
✔️ 23.69 کلو گرام ہیروئن برآمد
✔️ 13 کلو گرام آئس برآمد
✔️ 5 کلو گرام افیون برآمد
✔️ 33089 لیٹر شراب برآمد

نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل

ہم سب کا عزم — ایک محفوظ اور ڈرگ فری معاشرہ

02/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت سیف سٹی شیخوپورہ کے 32 مقامات پر مفت وائی فائی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

شہری اس سہولت سے مستفید ہوں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطے اور معلومات کی فراہمی کے لیے مفت وائی فائی کا استعمال کریں۔

01/06/2026

Address

C5MM+52P RPO Office Sheikhupura Region, Multan Road, Manowal, Chung
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Police Office Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share