PMLn Hard core Activists

PMLn  Hard core Activists Pakistan Muslim league N Activists, Hard core Activists, Influencers Page.

06/06/2026
06/06/2026

گلگت بلتستان کے باشعور عوام نے ہمیشہ ترقی، خوشحالی اور خدمت کی سیاست کا ساتھ دیا ہے، اور آج بھی عوام کا اعتماد مسلم لیگ ن پر قائم ہے۔ انشاءاللہ کل ہونے والے انتخابات میں شیر ایک بار پھر کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرے گا اور گلگت بلتستان کو ترقی و خوشحالی کی نئی منزلوں تک پہنچائے گا۔

05/06/2026

گلگت میں پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کی انتخابی مہم میں عوامی جوش و خروش کی ایک جھلک ∆

پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف) نے گلگت بلتستان میں ترقی ، تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے میدان میں تاریخی منصوبے دیے ۔1: گ...
05/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف) نے گلگت بلتستان میں ترقی ، تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے میدان میں تاریخی منصوبے دیے ۔

1: گلگت کارڈیک ہسپتال ،
2: کینسر ہسپتال ،
3: دانش اسکول ،
4: کیڈٹ کالج اسکردو ،
5: یونیورسٹی آف بلتستان ،
6: ماڈل اسکولز ،
7: نلتر ایکسپریس وے ،
8: گلگت اسکردو موٹر وے ،
اور
9: جی بی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
جیسے منصوبے *PMLN* کی عوامی خدمت کی روشن مثال ہیں ۔

ان شاء اللّٰہ ، شیر کے نشان کی جیت کے ساتھ گلگت بلتستان ایک بار پھر ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔

‎ ‎

آپ کے پاس گلگت بلتستان کو پنجاب کی طرح شاندار بنانے کا موقع ہےجب بھی مسلم لیگ (ن) کو خدمت کا موقع ملا، عوامی مسائل کے حل...
05/06/2026

آپ کے پاس گلگت بلتستان کو پنجاب کی طرح شاندار بنانے کا موقع ہے
جب بھی مسلم لیگ (ن) کو خدمت کا موقع ملا، عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی گئی۔ گلگت بلتستان میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبے اسی عزم اور عوام دوست
قیادت کی عکاسی کرتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام امیدوران کو ووٹ دیں
انشاءاللہ 7 جون کو شیر پر مہر لگائیں
GB Elections 2026
ووٹ شیر دا
ووٹ نوازشریف دا
Vote Sirf Sher Ka
‎ ‎

04/06/2026

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کو پسماندگی سے نکال کر ترقی کی نئی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ کلینک آن وہیلز، فیلڈ ہاسپٹلز اور مفت ادویات کی ہوم ڈیلیوری سے اب تک کروڑوں عوام مستفید ہو چکے ہیں، جبکہ ایئر ایمبولینس سروس غریب مریضوں کے لیے زندگی کی نئی امید بن چکی ہے۔ صرف کھوکھلے دعوے اور بیوروکریٹک سیکریٹریٹ بنانے کے بجائے اب زمین پر حقیقی ترقی اور یکساں پنجاب کا ویژن نظر آ رہا ہے۔

04/06/2026

جی بی کے بچوں کا جنوں۔۔۔صرف مسلم لیگ نون
🐅🐅

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌGB Election 2026     #سیدمظھرعلیشاہ
04/06/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
GB Election 2026


#سیدمظھرعلیشاہ

پکے یوتھیئے اینکر حبیب اکرم کے پول کے مطابق بھی ن لیگ سب سے آگے اور PTI نے سب کو آگے لگایا ہوا باقی آپ حساب لگا لیں کس ب...
03/06/2026

پکے یوتھیئے اینکر حبیب اکرم کے پول کے مطابق بھی ن لیگ سب سے آگے اور PTI نے سب کو آگے لگایا ہوا باقی آپ حساب لگا لیں کس بھاری دل کیساتھ اس یوتھیے کو یہ رزلٹ جاری کرنا پڑا ہوگا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLn Hard core Activists posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share