PVTA-Punjab Vocational Teachers Association

PVTA-Punjab Vocational Teachers Association پنجاب ووکیشنل ٹیچرز ایسوسی ایشن ہرمظلوم کی آواز Unity, Faith and Discipline

10/04/2026
حکومت کی جانب سے پیٹرول 78 روپے جبکہ ڈیزل 100 روپے کمی کا اعلان
10/04/2026

حکومت کی جانب سے پیٹرول 78 روپے جبکہ ڈیزل 100 روپے کمی کا اعلان

23 مارچ ,  یومِ پاکستان 🇵🇰23 مارچ کا دن ہمیں اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے جب قرارداد لاہور پیش کی گئی اور برصغیر کے مسل...
23/03/2026

23 مارچ , یومِ پاکستان 🇵🇰
23 مارچ کا دن ہمیں اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے جب قرارداد لاہور پیش کی گئی اور برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے حصول کا عزم کیا۔ یہی وہ دن ہے جس نے پاکستان کے قیام کی بنیاد رکھی۔
یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کے اُس سنہری اصول کی یاد بھی دلاتا ہے جو محمد علی جناح نے ہمیں دیا۔ آج ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
آئیں ہم سب مل کر پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور مثالی ریاست بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یومِ پاکستان مبارک!

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
21/03/2026

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن اعزازیہ کارڈ برائے امام مساجد، سوہاوہ کے416 مساجد جن میں امام صاحبا...
20/03/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن اعزازیہ کارڈ برائے امام مساجد، سوہاوہ کے416 مساجد جن میں امام صاحبان کی ماہانہ تنخواہ مقرر کی گئی ہے اس سلسلہ میں مساجد کمیٹیوں کے لئے چند ضروری ہدایات:

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا اس لیئے ...
19/03/2026

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا اس لیئے عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ۔

چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ہوا تاہم لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں زونل کمیٹی کا اجلاس ہوا لیکن کہیں بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

Revised T A /D A rates in PVTC set up
12/03/2026

Revised T A /D A rates in PVTC set up

شوال یعنی عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگاتصدیق شدہ نوٹیفکیش...
11/03/2026

شوال یعنی عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا
تصدیق شدہ نوٹیفکیشن آفس آرڈر گورنمنٹ سرکلرز اشتہارات اور اپڈیٹس کیلئے پیج کو فالو کیجیے شکریہ




کابینہ ڈویژن میں ہفتے میں چارایام کار اور تین تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا• ‏سرکاری دفاتر میں پیر،منگل،بدھ اور جمعرات...
11/03/2026

کابینہ ڈویژن میں ہفتے میں چارایام کار اور تین تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

• ‏سرکاری دفاتر میں پیر،منگل،بدھ اور جمعرات کو کام ہوگا،نوٹیفکیشن

• ⁠سرکاری دفاترمیں جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی،نوٹیفکیشن

11/03/2026

جنگ پاکستان میں نہیں ، جن ممالک میں جنگ ہے وہاں تیل مہنگا نہیں ہوا ، لیکن پاکستان میں مہنگا ہوگیا۔ ایسا کیوں ؟
عوامی پوسٹ

پنجاب میں پیلا اسٹامپ پیپر ختمرجسٹری سفید پیج پر کنورٹآن لائن PSID سے ادائیگی کے بعد کسی بھی کاغذ پر اسٹام پیپر کا پرنٹ ...
11/03/2026

پنجاب میں پیلا اسٹامپ پیپر ختم
رجسٹری سفید پیج پر کنورٹ
آن لائن PSID سے ادائیگی کے بعد کسی بھی کاغذ پر اسٹام پیپر کا پرنٹ حاصل کیا جاسکے گا۔

Address

Pakistan Market Building Nela Gumbad The Mall Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PVTA-Punjab Vocational Teachers Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PVTA-Punjab Vocational Teachers Association:

Share