TeleCommunication Punjab Police

TeleCommunication Punjab Police Police is Your Friend

21/03/2026

"Under the direction of SSP Tele Waseem Riaz, DSP Headquarters implemented a comprehensive security plan for Eid-ul-Fitr, successfully balancing public safety with community outreach through the distribution of food boxes."

20/02/2026

اے ایس آئی خاور بشیر کو باعزت الوداع جبکہ اے ایس آئی خاور کو ترقی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ تقریب میں افسران نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تحائف دیے گئے۔

13/02/2026

اے ایس آئی خاور بشیر کی ریٹائرمنٹ اور انسپکٹر سرفراز کے انسپکٹر کے عہدے پر فائز ہونے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں افسران نے شرکت کرتے ہوئے خاور بشیر کی محکمانہ خدمات کو سراہا اور انہیں نیک تمناؤں کے ساتھ الوداع کہا، جبکہ انسپکٹر سرفراز کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی گئیں۔

05/02/2026

پولیس ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب، لاہور کی لیڈیز آفیسرز حرا نیاز اور منیبہ امتیاز نے پاکستان پولیس کی نمائندگی کرتے ہوئے پشاور میں منعقدہ 74ویں پاکستان باڈی بلڈنگ اور 4th فٹنس چیلنج چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
دونوں آفیسرز نے اپنی کیٹیگریز میں سلور میڈلز جبکہ ٹیم فٹ ایونٹ میں برونز میڈل حاصل کیا، جبکہ مجموعی طور پر پاکستان پولیس نے اورآل دوسری پوزیشن حاصل کی۔
🏅👏

10/01/2026

جناب ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب نے ڈسٹرکٹ راولپنڈی کا دورہ کیا اور جدید عمران کنٹرول کا افتتاح کیا۔
پنجاب کا پہلا ڈیجیٹل کنٹرول قائم کرنے پر اسسٹنٹ سپروائزری آفیسر شاہد اقبال اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹس دیے گئے

Hammad Aslam Wins Gold in 100m & 200m at Annual Inter Range Athletic Championship and Is Honored by SSP Telecommunicatio...
09/01/2026

Hammad Aslam Wins Gold in 100m & 200m at Annual Inter Range Athletic Championship and Is Honored by SSP Telecommunication

08/01/2026

ریٹائرمنٹ تقریب!
کانسٹیبل محمد اکرم بہاولنگر کے ریٹائر ہونے پر الوداعیہ تقریب میں دیگر آفسران نے شرکت کی۔ ان کی محکمانہ خدمات کو سراہا گیا اور نیک خواہشات کے ساتھ تحائف دیے گئے۔

Farewell to Our Retiring Hero
07/01/2026

Farewell to Our Retiring Hero

02/01/2026

📢 Promotional Exams Announcement
List A: 14 Jan 2026
List B-I: 11 Feb 2026


&B-I

01/01/2026

ریٹائرمنٹ تقریب!
ایس آئی فرمان علی ننکانہ صاحب کے ریٹائر ہونے پر الوداعیہ تقریب میں دیگر آفسران نے شرکت کی۔ ان کی محکمانہ خدمات کو سراہا گیا اور نیک خواہشات کے ساتھ تحائف دیے گئے۔

30/12/2025

29/12/2025

&B

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TeleCommunication Punjab Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category