M Afzaal Azeem Pahat PTI Na 123

M Afzaal Azeem Pahat PTI Na 123 Pakistan Tehreek-e-Insaf
Awami MNA NA 123
President Punjab ILF
Senior Vice President central Punjab PTI

14/09/2026

پنجاب پر زبردستی قابض وزیر اعلیٰ یہ دیکھ لو عوام کیا چاہتی ہے!
عوام کا صرف ایک ہی فیصلہ ہے اور وہ ہے عمران خان!

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‏ 12 ربیع الاول والے دن محفل میلاد پر پولیس کے ریڈ کے دوران کھولتے ہوئے تیل...
13/09/2026

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

‏ 12 ربیع الاول والے دن محفل میلاد پر پولیس کے ریڈ کے دوران کھولتے ہوئے تیل کے کڑاہ میں گر کر جلنے والے پی ٹی آئی ورکر اشتیاق احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

یزید کے پیروکار موجودہ حکمران اور ان کی اندھی تقلید کرتی پولیس جس طرح بے گناہ پی ٹی آئی ورکرز پر ظلم کے پہاڑ توڑتی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ان فرعونوں نے میلاد کی محفل کو بھی نہ بخشا اس پر بھی پولیس گردی کی ، اللہ پاک اشتیاق بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

12/09/2026

کل لاہور ہائی کورٹ آمد پر پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ۔ ❤️🇵🇰

اس موقع پر PTI کے سینئر رہنما افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ (NA-123) بھی موجود تھے۔

اب وقت ہے کہ 27 ستمبر کو بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر اپنے حق، اپنے آئین اور اپنے مستقبل کے لیے بھرپور انداز میں باہر نکلیں۔

یہ جدوجہد کسی ایک فرد کی نہیں، پاکستان کے عوام کے حق کی جدوجہد ہے۔

27 ستمبر — اپنے حق کے لیے، پاکستان کے مستقبل کے لیے! 🇵🇰❤️

09/09/2026

آج لاہور ہائی کورٹ کے کراچی شھدہ ہال میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سلمان اکرم راجہ صاحب اور اجلاس میں صدر لاہور PTI اکرم عثمان اور PTI کے سینئر رہنما افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ (NA-123) اور دیگر MNAs و MPAs اور ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔

اجلاس میں بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر 27 ستمبر کو بھرپور انداز میں باہر نکلنے کا اھدِ کیا گیا

27 ستمبر — فیصلہ کن جدوجہد کا دن!

یہ جنگ کسی ایک شخص کی نہیں، پاکستان کے عوام کے حق کی جنگ ہے۔

یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، اپنے آئینی اور جمہوری حق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے۔
27 ستمبر کو ہم اپنے حق کے لیے، اپنے مستقبل کے لیے اور اپنے ملک کو لٹیروں سے بچانے کے لیے بھرپور جذبے کے ساتھ میدان میں نکلیں گے۔
پاکستان زندھ باد، عمران خان سندھ باد

آج انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور میں محترمہ عظمیٰ آپا کے ساتھ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب کے حوا...
06/09/2026

آج انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور میں محترمہ عظمیٰ آپا کے ساتھ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ❤️
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما جناب افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ MNA-NA 123 بھی اس موقع پر شریک تھے۔ ملاقات میں عمران خان صاحب کی رہائی اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی رہائی سمیت موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اللہ پاک عمران خان صاحب کو ناحق قید سے جلد آزادی عطا فرمائے اور تمام اسیرانِ حق کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲❤️

05/09/2026

محترمہ علیمہ خان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر، شاہ محمود قریشی کی ضمانت کے معاملے کے ساتھ ساتھ، پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما جناب افضال عظیم پاہٹ MNA-NA 123 نے بھی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں شرکت کی۔

اس موقع پر بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی رہائی سمیت اہم امور پر گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما جناب افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ، -NA 123 اور دیگر ساتھی MNAs  کے ہمراہ بانیٔ پاکستان ت...
31/08/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما جناب افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ، -NA 123 اور دیگر ساتھی MNAs کے ہمراہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ اہم مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔
​اجلاس میں آئندہ کے لائحۂ عمل اور لانگ مارچ
کی تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی گئی۔

کی تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی گئی
۔

Address

Pahat House Assal Sulaman Kahna New Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Afzaal Azeem Pahat PTI Na 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share