Chaudhry Murad Bukhsh Tarar

Chaudhry Murad Bukhsh Tarar Youth Coordinator PMLN District Hafizabad

11/04/2026
چوہدری مراد بخش تارڑ کی میرکھ خورد میں خالد بھٹی کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی مرحوم کی بخشش کے لئیے دعا کی اور لواحقین...
09/04/2026

چوہدری مراد بخش تارڑ کی میرکھ خورد میں خالد بھٹی کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی مرحوم کی بخشش کے لئیے دعا کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

چوہدری مراد بخش تارڑ کی چوہدری تہور حسین تارڑ کے ہمراہ کوٹ نظام، باغ کہنہ، باغ نو اور ٹاہلی گورائیہ میں لیبیا کشتی میں ح...
08/04/2026

چوہدری مراد بخش تارڑ کی چوہدری تہور حسین تارڑ کے ہمراہ کوٹ نظام، باغ کہنہ، باغ نو اور ٹاہلی گورائیہ میں لیبیا کشتی میں حادثہ کا شکار ہونے والے مرحومین کے ورثا سے اظہار تعزیت۔ انہوں نے مرحومین کی بخشش کے لیے دعا کی، اور لواحقین کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

چوہدری مراد بخش تارڑ کی گڑھی گوندل (اندرون) میں رائے شوکت کی خالہ کی وفات پر فاتحہ خوانی، مرحومہ کی بخشش کے لئیے دعا کی ...
03/04/2026

چوہدری مراد بخش تارڑ کی گڑھی گوندل (اندرون) میں رائے شوکت کی خالہ کی وفات پر فاتحہ خوانی، مرحومہ کی بخشش کے لئیے دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔

کوٹ غازیچوہدری مراد بخش تارڑ کی کوٹ غازی میں چوہدری احمد شیر گوندل، چوہدری اقبال گوندل کے بہنوئی محمد یعقوب گوندل کی وفا...
03/04/2026

کوٹ غازی
چوہدری مراد بخش تارڑ کی کوٹ غازی میں چوہدری احمد شیر گوندل، چوہدری اقبال گوندل کے بہنوئی محمد یعقوب گوندل کی وفات پر فاتحہ خوانی۔انہوں نے مرحوم کی بخشش کے لئیے دعا کی اور لواحقین کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا

حافظ آباد میں کھیلوں کے فروغ کی جانب ایک اور بڑا قدم 🏏🏟️صوبائی وزیر کھیل و توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر نے ڈپٹی کمشنر حا...
02/04/2026

حافظ آباد میں کھیلوں کے فروغ کی جانب ایک اور بڑا قدم 🏏🏟️

صوبائی وزیر کھیل و توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر نے ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اور چوہدری مراد بخش تارڑ کے ہمراہ کرکٹ اسٹیڈیم اور سپورٹس جمنازیم کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ سپورٹس جمنازیم کی رینو ویشن دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے تاریخی اقدامات جاری ہیں۔

لاہور ریس کلب میں سالانہ ڈربی ریس 🏇
30/03/2026

لاہور ریس کلب میں سالانہ ڈربی ریس 🏇

لاہور ریس کلب میں سالانہ ڈربی ریس کے شاندار مقابلوں کا آغاز 🏇✨اس نوعیت کی صحت مند اور روایتی سرگرمیاں معاشرے میں مثبت رج...
28/03/2026

لاہور ریس کلب میں سالانہ ڈربی ریس کے شاندار مقابلوں کا آغاز 🏇✨

اس نوعیت کی صحت مند اور روایتی سرگرمیاں معاشرے میں مثبت رجحانات کو فروغ دیتی ہیں اور نوجوان نسل کو کھیلوں کی جانب راغب کرتی ہیں۔

چوہدری مراد بخش تارڑ کی فیصل آباد میں ماسٹر آصف کی طرف سے دیئے گئے پر تکلف عشائیہ میں شرکت۔اس موقع پر ان کے ہمراہ میاں خ...
18/02/2026

چوہدری مراد بخش تارڑ کی فیصل آباد میں ماسٹر آصف کی طرف سے دیئے گئے پر تکلف عشائیہ میں شرکت۔اس موقع پر ان کے ہمراہ میاں خاقان عالم بھٹی، ملک فیصل جہانگیر، ملک فہد جہانگیر ،ملک عدنان، ملک عامر و دیگر دوست موجود تھے۔

کوارڈینیٹر وزیر اعلٰی پنجاب و MNA محترمہ سائرہ افضل تارڑ، MPA میاں شاہد حسین بھٹی اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد...
18/01/2026

کوارڈینیٹر وزیر اعلٰی پنجاب و MNA محترمہ سائرہ افضل تارڑ، MPA میاں شاہد حسین بھٹی اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد بخش تارڑ کی خصوصی کاوش سے شہید عمر دراز گوندل کے 302 کے مقدمہ میں مدعی اور ملزم پارٹی کے درمیان صلح۔

ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ،MPA میاں شاہد حسین بھٹی، ضلعی صدر چوہدری محمد بخش تارڑ، چوہدری مراد بخش تارڑ، میاں تہور حسین تارڑ،سابق ایم پی اے میاں انتصار حسین بھٹی، پیر فیض الحسن شاہ،SP اختر علی وینس, سمیت ضلع بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات کی موجودگی میں معافی کا عمل ہوا۔جس پر مدعی مقدمہ محمد اقبال گوندل، احمد شیر گوندل اور طائف سلطان گوندل نے اللہ کی رضا کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔

چوہدری مراد بخش تارڑ اپنے دوستوں رانا قاسم اور عمیر سیف کھوکھر کے ساتھ اپنے ڈیرے رسول پور تارڑ میں
27/12/2025

چوہدری مراد بخش تارڑ اپنے دوستوں رانا قاسم اور عمیر سیف کھوکھر کے ساتھ اپنے ڈیرے رسول پور تارڑ میں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Murad Bukhsh Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share