Muhammad Abubakar Official

Muhammad Abubakar Official محمد ابوبکر فاؤنڈر و چئیرمین تاجران اتحاد گروپ آل پاکستان
EC MEMBER PIAF

16/05/2026

چیئر مین تاجران محمد ابوبکر حکو مت پر برس پڑے

06/04/2026
18/03/2026

چیئرمین TIGAP چوہدری محمد ابوبکر کا دو ٹوک مؤقف:
“پاکستان کے خلاف نفرت اور تشدد کو ہوا دینے والے بیانات ناقابلِ قبول ہیں۔ ہمیں بحیثیت قوم ایسے عناصر کے خلاف متحد ہونا ہوگا اور ہر سطح پر قومی سلامتی اور اتحاد کا دفاع کرنا ہوگا۔ اسلام ہمیں بھائی چارے اور امن کا درس دیتا ہے، نہ کہ انتشار اور خونریزی کا۔”

افغان سپریم کورٹ کے گرینڈ مفتی شیخ مولوی عبدالرؤف کی جانب سے پاکستان کے خلاف جہاد کے فتویٰ کی خبریں تشویش کا باعث ہیں۔

پاکستان نے ہمیشہ برادر افغان عوام کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے، لاکھوں مہاجرین کو پناہ دی اور ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑا رہا۔ ایسے میں اس قسم کے بیانات نہ صرف افسوسناک بلکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد کے خلاف ہیں۔

اسلام امن، بھائی چارے اور اتحاد کا درس دیتا ہے۔ کوئی بھی ایسا عمل یا فتویٰ جو مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا سبب بنے، وہ نہ دین کی روح کے مطابق ہے اور نہ ہی امت کے مفاد میں۔

27/02/2026

Allhamdulillah ❤️































گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے تاجروں کی نمایاں خدمات اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر کاوشوں کے...
25/02/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جانب سے تاجروں کی نمایاں خدمات اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر کاوشوں کے اعتراف میں جناب چوہدری محمد ابوبکر چئیرمین تاجران اتحاد گروپ ال پاکستان کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز اُن کی قیادت، کاروباری برادری کی مؤثر نمائندگی اور یوتھ امپاورمنٹ کے حوالے سے مسلسل جدوجہد کا عملی اعتراف ہے۔ اس موقع پر جناب سید نسیم نقوی بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے، جن کی موجودگی نے تقریب کی وقعت میں مزید اضافہ کیا۔

یہ ایوارڈ نہ صرف ایک فرد بلکہ تاجر برادری اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کے عزم کی علامت ہے.

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abubakar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category