Pakhtoonkwha Media

Pakhtoonkwha Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakhtoonkwha Media, Lahore.

Peshawar: A dignified ceremony was held at Cadet College Warsak on the occasion of Parents Day, which was attended by th...
21/12/2025

Peshawar: A dignified ceremony was held at Cadet College Warsak on the occasion of Parents Day, which was attended by the parents of cadets as well as civil and military officials.
The Chief Guest of the ceremony was the CC XI Corps Peshawar, Lt Gen Omar Ahmad Bokhari, who was presented a salute by a smartly turned-out contingent of cadets. In his address, he emphasized the importance of acquiring quality education, maintaining discipline, character building, and serving the nation.
At the conclusion of the ceremony, prizes and trophies were distributed among cadets who demonstrated outstanding performance, while parents appreciated the college administration for its dedicated efforts in providing quality education and training.

علی امین گنڈا پور کا انکشاف تحریک انصاف کے اندرونی خلفشار کی نئی جھلک ہے۔ اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی جیسے سینئر ...
06/04/2025

علی امین گنڈا پور کا انکشاف تحریک انصاف کے اندرونی خلفشار کی نئی جھلک ہے۔ اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی جیسے سینئر رہنما پارٹی ٹکٹ کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے تھے، لیکن عمران نیازی نے خود ان پر عدم اعتماد کرتے ہوئے انکار کر دیا۔

عمران نیازی کا کہنا تھا کہ اگر ان افراد کو پختونخوا اسمبلی میں جگہ دی گئی تو یہ اندر سے پارٹی کے خلاف سازشیں کریں گے۔

یہ بیان واضح کرتا ہے کہ پی ٹی آئی اب ایک سیاسی جماعت سے زیادہ ایک عدم اعتماد کا شکار گروہ بن چکی ہے، جہاں ہر دوسرا رہنما دوسرے پر شک کر رہا ہے۔ پارٹی کی جڑیں اندر سے کھوکھلی ہو چکی ہیں اور قیادت بکھراؤ کا شکار ہے۔

پاکستان کے فوجی اخراجات اور دوسری فوجوں سے بجٹ میں موازنہ
10/01/2025

پاکستان کے فوجی اخراجات اور دوسری فوجوں سے بجٹ میں موازنہ

سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں 19 د.ہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا،  فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہی...
07/01/2025

سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں 19 د.ہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا،

فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے

وادی تیراہ: کمانڈنٹ تیراء مالیشیا برگیڈیئر عمران ارشد نے باغ کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کم عمر ہائی اچیور سمر گ...
06/01/2025

وادی تیراہ: کمانڈنٹ تیراء مالیشیا برگیڈیئر عمران ارشد نے باغ کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کم عمر ہائی اچیور سمر گل سے ملاقات کی اور اس کی محنت، لگن اور تعلیمی کامیابیوں کو سراہا۔ سمر گل نے سوکھ کمیونٹی اسکول میں 88% نمبر حاصل کیے، جس پر کمانڈنٹ نے اسے ایک لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم اور ایک خصوصی پیکیج سے نوازا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ نے سمر گل کی محنت کو نوجوانوں کے لیے ایک قابل فخر مثال قرار دیا

حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کا مشترکہ اجلاساسلام آباد میں قیادت کا اہم اجلاس، نامزد اراکین کی شرکت۔ مشترکہ اعلامیہ جاری۔....
02/01/2025

حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کا مشترکہ اجلاس
اسلام آباد میں قیادت کا اہم اجلاس، نامزد اراکین کی شرکت۔ مشترکہ اعلامیہ جاری۔..

پشاور: قلعہ بالاحصار میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام ایک خصوصی گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ اس اہم جرگے میں ان...
02/01/2025

پشاور: قلعہ بالاحصار میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام ایک خصوصی گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ اس اہم جرگے میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض، کمشنر پشاور، ایڈیشنل سیکریٹری خیبرپختونخوا (فنانس)، اسپیشل سیکریٹری ہوم، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند سمیت دیگر سول و عسکری حکام اور مہمند کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جرگے میں شرکاء نے ضلع مہمند میں امن و ترقی کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں اور مقامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ علاقائی مشران نے اس جرگے کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ قبائلی عوام، سیکیورٹی فورسز، اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے امن مخالف عناصر کو واضح پیغام ہے کہ عوام اور تمام ادارے امن کے قیام کے لیے متحد ہیں۔

عمائدین نے پاک فوج، فرنٹیئر کور نارتھ، اور پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

حکام نے علاقائی مشران پر زور دیا کہ وہ عوام میں شعور بیدار کریں تاکہ وہ علاقے میں امن خراب کرنے والوں کی بروقت اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں اور فتنہ الخوارج کے پروپیگنڈے سے محتاط رہیں🎉🎉

مجموعی طور پر67 مجرمان نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں،  48 پٹیشنز کو قانونی کارروائی کے لیے”کورٹس آف اپیل“ میں نظرثانی کیلئے ...
02/01/2025

مجموعی طور پر67 مجرمان نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں، 48 پٹیشنز کو قانونی کارروائی کے لیے”کورٹس آف اپیل“ میں نظرثانی کیلئے ارسال کیا گیا
آئی ایس پی آر

مردان پولیس کی بروقت کارروائی ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار۔۔یاسر ولد نصیر، رہائشی پیرانو ڈاگہ مردان، نے تخت بھائی ...
01/01/2025

مردان پولیس کی بروقت کارروائی ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار۔۔

یاسر ولد نصیر، رہائشی پیرانو ڈاگہ مردان، نے تخت بھائی کھنڈرات میں ہوائی فائرنگ کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
تخت بھائی پولیس نے ڈی ایس پی تخت بھائی شکیل خان کی ہدایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی نے کہا کہ ہوائی فائرنگ ایک قبیح فعل ہے اور ایسے افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ عوام سے اپیل ہے کہ قانون کی پاسداری کریں اور امن و امان قائم رکھنے میں پولیس کا ساتھ دیں۔

یہ احتجاج پشاور کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے ہورہا تھا جو کہ کینٹ ایریا کی حدود ہیں، پولیس آئی جی اور چیف سیکرٹری وفاق ہی نے...
01/01/2025

یہ احتجاج پشاور کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے ہورہا تھا جو کہ کینٹ ایریا کی حدود ہیں، پولیس آئی جی اور چیف سیکرٹری وفاق ہی نے لگایا ہوا ہے، اور ہر نئے روز عمران خان کی حکومت کو بدنام کرنے اور عوام کا دل خیبرپختونخوا حکومت سے بدظن کرنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے، پُرامن احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے،یہ احتجاج کرنے والے ن لیگ، پی پی پی اور جمعیت کے بلدیاتی نمائندگان جنہوں نے نگران دور حکومت میں پی ٹی آئی کے سابقہ پارلیمنٹرینز کے سارے فنڈز ہڑپ کیے۔
بلدیاتی نمائندگان کی جب وزیراعلی علی امین گنڈاپور کیساتھ میٹنگ ہوئی جس میں انکے مطالبات مانے گئے تھے جسکی مینٹس آف دا میٹنگ ریکارڈ پر موجود ہے، بنیادی طور پر انکے مطالبات بھی مانے جاچکے ہیں پتہ نہیں یہ لوگ کس سازش کے تحت بلاوجہ احتجاج کرکے حکومت کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہے
چند شرپسند عناصر ہر بات کو وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے خلاف جان بوجھ کر غلط رخ دے کر پروپیگینڈا کر رہے اور پارٹی کارکنان میں تفریق پیدا کر رہے ہیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoonkwha Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share