دعا راجپوت

دعا راجپوت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دعا راجپوت, Library, Iqbal Town, Lahore.

بےشک #راجپوتانی
25/12/2020

بےشک
#راجپوتانی

06/06/2020

مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اُس پہ
حتیٰ کہ وہ بھی جو اُس نے بدل لیا ہے.

#راجپوتانی

20/12/2019

جمعہ مبارک 🕋🕌☪
حدیثِ نَبوی ﷺ
‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجاکرو.....

#راجپوتانی

29/11/2019

ASSALAM O ALAIKUM
Kesy hain ap SB?
Ksi ko yad hn ma ya nhii ??

30/06/2019

کبھی کبھی زندگی کتنے عجیب مقام پر لے آتی ہے ناں کہنے کو بھی بہت کچھ ہوتا ہے اور کہا بھی کچھ نہیں جاتا لفظ بھی ختم ہو جاتے ہیں جیسے،، جیسے سب ختم ہو گیا ہو جیسے سکون کہیں میسر نہ ہو جیسے وہ ہنسی کے پل وہ خوشیاں وہ قہقہے جو کبھی میری شخصیت کی پہچان ہوا کرتے تھے سب فنا ہو گئے ہوں کہ جیسے دل گرفتہ ہو سانس کچھ کچھ مشکل ہو زندگی میں اندھیرا ہو مدھم سا چراغ بھی میسر نہ ہو بس کالی گھنی سایہ دار رات مقیم ہو زندگی میں بس اور کوئی نہ ہو نہ کوئی ذات نہ کسی کا ساتھ ناں کوئی ہمدرد
عجیب سی ہو گئی ہے یہ زندگی کہنے کو کچھ نہیں پر کہنا بھی بہت کچھ ہے ہاں بس الفاظ نہیں ملتے اب 😑😑😑

#راجپوتانی

22/06/2019

❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

سارا معاملہ خدا کے سپرد کر کےمیں نے معافی کا ہر در بند کر دیا #راجپوتانی
21/06/2019

سارا معاملہ خدا کے سپرد کر کے
میں نے معافی کا ہر در بند کر دیا

#راجپوتانی

لبدا رہ ہن گلیاں گلیاںمیرے نال دی اکوں میں سی #راجپوتانی
21/06/2019

لبدا رہ ہن گلیاں گلیاں
میرے نال دی اکوں میں سی

#راجپوتانی

20/06/2019

السلام و علیکم
میں کہیا جی گڈ مارننگ ساریاں نوں
چلو ہن ناشتا لے آؤ میرے لئی وی 😕😋😋

#رانیہ

اور میں جب بھی پوسٹ کروں لوگ کہتے ہیں آ گئی شہزادی  😜😜😜 #رانیہ
18/06/2019

اور میں جب بھی پوسٹ کروں لوگ کہتے ہیں آ گئی شہزادی

😜😜😜

#رانیہ

18/06/2019

مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں
مجھ جیسی معصوم لڑکیاں 😍🙈🙈

#رانیہ

کون فنکار سنبھالے وہاں مصرعے کی لچک قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے ۔                      #رانیہ
18/06/2019

کون فنکار سنبھالے وہاں مصرعے کی لچک
قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے ۔

#رانیہ

Address

Iqbal Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دعا راجپوت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category