24/11/2023
Good work
ریجن: *لاھور*
ضلع: *قصور*
پوسٹ: *PHP صابر شہید*
تاریخ : 24/11/2023
*گڈ ورک بابت برآمدگی شراب 30 لیٹر*
انچارج پوسٹ کاشف امین SI معہ ہمراہی ملازمان نے دوران چیکنگ نزد قصور بائی پاس ایک مشکوک آٹو رکشہ نمبری leu/286 کو روک کر چیک کیا تو رکشہ کی بیک سیٹ کے آگے رکھی ہوئی کینی سے 30 لیٹر شراب دیسی برآمد ہوئی دریافت پر رکشہ ڈرائیور نے اپنا نام وپتہ نذیر مسیح ولد یعقوب مسیح سکنہ بگھیانہ خورد ضلع قصور بتایا جو مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ نمبر 2997/23 زیر دفعہ 3/4/4/79 امتناع منشیات تھانہ صدر قصور میں درج کروایا گیا ہے