Malik Zaman Naseeb

Malik Zaman Naseeb ( صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ ) ملک زمان نصیب
صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور

Be Ready Election , Keep Love and Support
27/08/2026

Be Ready Election , Keep Love and Support

79ویں یومِ آزادی پر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد، صوبائی صدر را...
14/08/2026

79ویں یومِ آزادی پر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد، صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان، جنرل سیکرٹری پنجاب شعیب صدیقی ، صدر آئی پی پی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پرچم کشائی کی۔اس موقع پر صدر آئی پی پی لاہورملک زمان نصیب ، جنرل سیکرٹری رانا جاوید اقبال ، تسکین خاکوانی ،ڈاکٹر جویریہ ، سعید احمد ڈار ، بلال مختار ،بٹ ماجد نزیر، ملک آحمد حسن اور جواد گجر سمیت پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت، کشمیر بنے گا پاکستان ، پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

04/08/2026
02/08/2026

شاہدرہ پولنگ اسٹیشن میں مبینہ انتخابی دھاندلی؟ ملک زمان نصیب آئی پی پی لاہور صدر کا بڑا دعویٰ �

02/08/2026

. شاہدرہ پولنگ اسٹیشن میں مبینہ انتخابی دھاندلی؟ ملک زمان نصیب آئی پی پی لاہور صدر کا بڑا دعویٰ �

ترقی و خوشحالی کے لیے - ووٹ صرف عقاب کے لیے2اگست کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر مستحکم، مضبوط اور خوشحال کشمیر کے خواب کو...
01/08/2026

ترقی و خوشحالی کے لیے - ووٹ صرف عقاب کے لیے
2اگست کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر مستحکم، مضبوط اور خوشحال کشمیر کے خواب کو حقیقت بنانے میں مدد کریں۔

31/07/2026

جموں و کشمیر انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز، مختلف سیاسی و کاروباری شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت...
30/07/2026

جموں و کشمیر انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز، مختلف سیاسی و کاروباری شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت۔شیخ غلام حیدر، محمد داؤد، محمد عظیم، عرفان بٹ، محمد کامران اور احمد محسن نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے حلقہ ایل اے 41 میں بھرپور حمایت کا عزم ظاہر کیا۔اس موقع پر آئی پی پی کے ضلعی صدر ملک زمان، ماجد نذیر اور لکی خان نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا خیرمقدم کیا۔

16/07/2026

ملک زمان نصیب کی مرکزی دفتر میں آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ

ملک زمان نصیب نے مرکزی دفتر میں آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں آئندہ انتخابی حکمتِ عملی، تنظیمی امور، عوامی رابطہ مہم اور مختلف حلقوں کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھرپور محنت، اتحاد اور منظم انداز میں عوام تک پہنچ کر مثبت پیغام عام کیا جائے گا۔ اس موقع پر ملک زمان نصیب نے تمام ٹیم ممبران کو ذمہ داری، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

゚ #

Address

Azam Cloth Market Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923228422377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zaman Naseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share