Rahat Amanullah Bhatti

Rahat Amanullah Bhatti Ex MNA NA-113 Sheikhupura-1 Pakistan-Tehreek-E-Insaf

25/04/2026

‏25 اپریل 1996 کو پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس پر سلام اس لیڈر اور رہنما کو جس نے قوم کو شعور دیا۔
عمران خان کی ہمت، وژن اور قربانی اس تحریک کی اصل طاقت ہے۔ "میں عمران خان کا کھلاڑی ہوں" اور یہ سفر اب رکنے والا نہیں۔


پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام قائدین, عہدیداران, کارکنان, ارکان اور ہمخیالوں کو پارٹی کا 30 واں یومِ تاسیس مبارک ہو
25/04/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام قائدین, عہدیداران, کارکنان, ارکان اور ہمخیالوں کو پارٹی کا 30 واں یومِ تاسیس مبارک ہو

شکریہ مردان
19/04/2026

شکریہ مردان

عمران احمد خان نیازی ہمیشہ زندہ باد✊🇵🇰
13/04/2026

عمران احمد خان نیازی ہمیشہ زندہ باد✊
🇵🇰

10/04/2026
‏9 اپریل 2022 جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئ...
09/04/2026

‏9 اپریل 2022 جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور عوام کے منتخب نمائندے اور مقبول ترین لیڈر عمران خان کی حکومت ختم کی گئی، لیکن اس کے بعد پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے مزاحمت کا جو دور شروع ہوا، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی.

حقیقی ایم این اے بریگیڈئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی NA-113 کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ ...
09/01/2026

حقیقی ایم این اے بریگیڈئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی NA-113 کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا دورہ لاہور کے موقع پر سنٹرل پنجاب کے عہدیداران سے میٹنگ کے دوران ملاقات۔

06/08/2025

📍 لاہور فیروزپور روڈ
🗓️ 5 اگست 2025
🚩 تحریکِ انصاف کا پرامن احتجاج

04/08/2025
27/07/2025

‏5 اگست - تاریخی دن ہو گا
جب سب خوف کے بت کو توڑیں گے اور ملکر ظلم کو للکارے گے۔

یہ وقت ہے ڈٹ جانے کا،
خاموشی کو توڑنے کا،
حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا!

کپتان کا پیغام واضح ہے:
مت جھکو ، ڈٹ جاؤ!

‎ ُکار_پر_انقلاب

Address

Lahore

Telephone

+923096339920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Amanullah Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rahat Amanullah Bhatti:

Share