Crane Party District Mirpurkhas Official

Crane Party District Mirpurkhas Official کرین پارٹی ڈسٹرکٹ میرپور خاص آفیشل

15/08/2026
📍آج رات بعد نمازِ عشاء 🌏  خصوصی آمد : امیر جنوبی سندھ تـــحریـــک لب-یــــک پاکــــــستان پــــیر محـــمد عــــمر جـــان...
10/08/2026

📍آج رات بعد نمازِ عشاء 🌏

خصوصی آمد : امیر جنوبی سندھ تـــحریـــک لب-یــــک پاکــــــستان پــــیر محـــمد عــــمر جـــان ســـرہنــــدی صـــاحـــب دامت برکاتہم العالیہ

Follow us on WhatsApp channel 👇

https://whatsapp.com/channel/0029VbCjcETLikg4FSihax0q

07/08/2026

کراچی والوں نے حال ہی میں ایک نعرہ لگایا
"سسٹم پہ بھاری"
"سعد بھائی"

جیسے ہی یہ نعرہ چل پڑا محسن نقوی نے بیان جاری کیا کہ سسٹم بیٹھ چُکا ہے🫣

علامہ حضرالاسلام نقشبندی صاحب کا کراچی میں خطاب

07/08/2026

پترو اے نعرہ تہاڈا پیو وی بند نہیں کرا سکدا۔🔥

آخے ہم نے انکو ختم کردیا 🥱🥴

📢 امیرِ محترم کی بازیابی کیس میں اہم پیش رفت‼️الحمدللّٰہ!آج امیرِ محترم کے بازیابی کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔...
06/08/2026

📢 امیرِ محترم کی بازیابی کیس میں اہم پیش رفت‼️

الحمدللّٰہ!

آج امیرِ محترم کے بازیابی کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

گزشتہ سماعت پر معزز جج صاحب نے متعلقہ 56 تھانوں کو فریق (Party) بنانے کی ہدایت جاری کی تھی۔ آج کی سماعت میں ان تمام تھانوں کو باقاعدہ فریق بنانے کی درخواست (CM) منظور کر لی گئی، جس کے بعد تمام متعلقہ تھانے مقدمہ میں فریق بن چکے ہیں۔

معزز عدالت نے آئندہ سماعت کی تاریخ 13 اگست 2026 مقرر کر دی ہے۔

ان شاء اللہ تعالیٰ امید ہے کہ آئندہ سماعت پر مزید مثبت پیش رفت ہوگی۔ تمام کارکنان اور وابستگان سے گزارش ہے کہ امیرِ محترم کی جلد بازیابی، حق و انصاف کی کامیابی اور خیر کے فیصلے کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔

اللہ تعالیٰ حق کو غالب فرمائے اور جلد خیر کا فیصلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

🚨قائدِ ملتِ اسلامیہ کی جبری گمشدگی سے بازیابی کی درخواست پر طویل تاخیر کے بعد کل دوبارہ سماعت ہوگی۔ امید ہے کہ عدالت آئی...
05/08/2026

🚨قائدِ ملتِ اسلامیہ کی جبری گمشدگی سے بازیابی کی درخواست پر طویل تاخیر کے بعد کل دوبارہ سماعت ہوگی۔ امید ہے کہ عدالت آئین و قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کرے گی۔

ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غیر آئینی اقدامات ترک کرتے ہوئے ہمارے قائدین کو فوری طور پر عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

مرکزی رکن شوریٰ مفتی وزیر احمد رض_وی

ہمارا کشمیر آج لہو لہان ہے! 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر TLP Stand With Kashmir
05/08/2026

ہمارا کشمیر آج لہو لہان ہے!
5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر

TLP Stand With Kashmir



21 صفر یومِ شہادتشہـــــید شہباز قادریشہـــــید شاہد قادری
05/08/2026

21 صفر یومِ شہادت
شہـــــید شہباز قادری
شہـــــید شاہد قادری

Address

Mirpurkhas
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crane Party District Mirpurkhas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share