Al Shifa online Quran Academy

Al Shifa online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Shifa online Quran Academy, Public School, Lahore.

کمزوری یہ ہے کہ آپ اُس شخص سے محبت کرتے رہیں جو آپ کو نہیں چاہتا!
06/12/2025

کمزوری یہ ہے کہ
آپ اُس شخص سے محبت کرتے رہیں
جو آپ کو نہیں چاہتا!

06/12/2025

ہو سکتا ہے کہ ساری دنیا تمہیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کر دے۔۔
یہ وہی شخص ہوگا جو ایک روز تمہیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمہیں خوش نہیں کر سکے گی۔

اسکی ہر بات میں ہوتے ہیں ہزاروں معنی....!!!میں بھی گفتار کے غازی سے الجھ بیٹھا ہوں
06/12/2025

اسکی ہر بات میں ہوتے ہیں ہزاروں معنی....!!!
میں بھی گفتار کے غازی سے الجھ بیٹھا ہوں

05/12/2025

‏عجبًا عجبًا لِأمرِهم!
في زمنِ الفتن:
*لا يُراقَب العاصي، بل يُراقَب الملتزم؛*
ينتظرون زلّتَه ليقولوا: أينَ التزامُه ؟!!

فتنوں کے زمانے میں:
لوگ گناہ گار پر نظر نہیں رکھتے ، بلکہ دین پر چلنے والے پر نظر رکھتے ہیں؛
*وہ اُس کی لغزش کا انتظار کرتے ہیں تاکہ فوراً کہیں: “کہاں گیا اس کا پرہیزگاری والا دعویٰ؟!!”❤️‍🩹*

30/11/2025

29/11/2025
Right
26/11/2025

Right

Address

Lahore

Telephone

+923284393948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Shifa online Quran Academy:

Share

Category