28/07/2026
Attention pls
لاھور نعیم ھسپتال۔ پنجاب سوسائٹی میں ایک مریضہ انتہائی سیریس حالت میں ھیں۔
انکو ارجنٹ بیسز پر o نیگیٹیو خون کی اشد ضرورت ھے۔ بروقت خون کا انتظام نہ ھونے کی وجہ سے انکی جان کو شدید حطرہ ھے۔ آپ سب سے گزارش ھے کہ پلیز اگر لاھور سے ھیں اور نعیم ھسپتال پنجاب سوسائٹی کے نزدیک ھیں تو فورا اس فیملی سے راںطہ کریں۔
اور خوں کا عطیہ کریں۔۔
ھمت کریں جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچا لی۔
دو سے تین یونٹ ارجنٹ چاھئے
رابطہ نمںر۔
+971521837610 مزمل صاحب